دسویں جماعت کے طلباء کا یک روزہ رہنمائی کیمپ
ذینی شیخ ہال بڑی مالیگاؤں ہائی اسکول رونق آباد
وقت. دوپہر تین 3 بجے سے پانچ 5 بجے تک
مورخہ. 13 مارچ 2022 بروز اتوار
📑 طلباء مارکس کس طرح آسانی سے حاصل کریں؟ .
📑 ایک ایک مارکس کو کس آسانی سے حاصل کریں؟
📑 مارکس حاصل کرنے میں 📑 طلباء کو کیا پریشانی اتی ہے؟
📑 دوران امتحان پرچہ کب، کیا اور کیسے پڑھیں؟؟
🔰ہم سے کہاں غلطیاں ہوتی ہیں.؟
🔰کون سے سوالات کو پہلے حل کریں؟
ان تمام سوالات کے جوابات
ان شاءاللہ شہر کی معزز و ماہر اساتذۂ کرام آپ کی رہنمائی کریں گے.
اس لیے امتحان سے قبل کی تیاری کے اس اہم موقع سے فائدہ اٹھائیں اور
اپنی راہ کو آسان کریں.
نوٹ. تمام طلباء اپنے ساتھ نوٹ بک اور پین ساتھ لائیں تاکہ اہم نکات کو نوٹ کیا جاسکے.
المنتظرین.
صدر و اراکین
رسائٹ ٹوڈے گروپ مالیگاؤں
صدر و اراکین
اسٹوڈنٹس کرئیر فاؤنڈیشن مالیگاؤں
0 Comments