The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. عظیم الشان جلسہ عام بعنوان یاد محبان وطن

عظیم الشان جلسہ عام بعنوان یاد محبان وطن

 زیر اہتمام جمعیتہ علماء مدنی روڈ مالیگاوں

مورخہ 15/ اگست 2022 بروز پیر بعد نماز مغرب تا رات دس بجے تک 

بمقام نیاپورہ مدنی روڈ دفتر جمیعتہ علماء کے پاس

زیر صدارت خطیب عصر حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی (صدر جمعیتہ علماء مدنی روڈ)

ابتدائی مقرر حضرت مولانا مفتی حامد ظفر صاحب رحمانی (سکریٹری جمعیتہ علماء مدنی روڈ مالیگاوں)

مہمان مقرر خصوصی شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسن اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم 

زیر نظامت قاری جلیل احمد جلیلی

ہمدردان و محبّینِ جمعیت علماء مالیگاؤں سے شرکت کی گزارش ہے ۔


الداعیان صدر و اراکین عاملہ و منتظمہ جمعیتہ علماء مدنی روڈ نیاپورہ 

نوٹ ۔ بارش ہونے کی صورت میں بھی جلسہ اپنے مقام پر ہی ہوگا ۔ ان شاء اللہ

Post a Comment

0 Comments