زیر سرپرستی ہمدرد سنّیت ماسٹر عبدالرشید کاملی و مجاہد سنّیت کاملی محمد رمضان
الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم کے زیر اہتمام تعلیم بالغاں اور کاملی کتابت کلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔اِس لیے وہ حضرات جو کسی مصروفیت کی وجہ قرآن مقدس نا پڑھ سکے ہوں اگر وہ پڑھنا چاہتے ہیں اِس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا کر قرآن مقدس پڑھنا سیکھ سکتے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ روز مرہ کے مسائل ضروریہ سے بھی آگاہی دی جائے گی۔خواہش مند حضرات عشا کی نماز کے بعد مدرسے میں آکر ملاقات کریں۔
کتابت کلاس جو طلبا اردو،عربی اور انگلش کتابت سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی کتابت کلاس میں داخلہ کروائیں۔
نوٹ داخلہ فیس اور ہفتہ واری فیس لازمی ہوگی۔
کتابت کلاس کا وقت بعد نماز عصر سے مغرب تک
تعلیم بالغاں کا وقت روزآنہ عشا کی نماز کے فورا بعد
پتہ کاملی شادی ہال(رمضان پورہ)کے اوپر مدرسہ اہلسنّت شفاعة القرآن
حافظ رمضان ابوالعلائی
📲 *92709 66656*
المعلن صدر و اراکین الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم

0 Comments