آل انڈیا سنی جمعیت الاسلام کی مکمل تائید و حمایت
لشکر والی عید گاہ معاملہ میں جمعیت علماء مالیگاؤں کی جانب سے تائید و حمایت کی اپیل و گزارش پر آل انڈیا سنی جمعیت الاسلام مالیگاؤں اپنے مشفق سرپرست بانی تنظیم صوفی ملت حضرت صوفی غلام رسول قادری علیہ رحمہ کے کام کرنے کے طریقے پر اپنے مسلک اور عقیدے پر قائم رہتے ہوئے اتحاد بین المسلمین قوم ملت کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ ملی اتحاد کو اہمیت دی اور کام کرتے رہے ان کے اراکین لشکر والی عید گاہ معاملے میں جمعیت علماء مالیگاؤں کی مکمل تائید و حمایت کے ساتھ شانہ بہ شانہ ساتھ دینے کا وعدہ کرتے ہیں.
اتحاد زندگی - انتشار موت = قوم و ملت کی خدمت صوفی ملت صاحب کا نصب العین رہا ہے اس بنیاد پر آل انڈیا سنی جمعیت الاسلام مالیگاؤں مکمل تائید و حمایت کا اعلان کرتی ہے.
فقط
صدر اراکین
آل انڈیا سنی جمعیت الاسلام مالیگاؤں
0 Comments