The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان ازدواجی زندگی اور اسوہ نبوی

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان ازدواجی زندگی اور اسوہ نبوی


مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان ازدواجی زندگی اور اسوہ نبوی

             مورخہ 25 فروری 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682

(1) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(2) رابعہ مسجد(رونق آباد)
ساڑھے بارہ
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(3) مسجد حاجی محمد (محمدآباد)
ایک پانچ
 حافظ اخلاق احمد ملی

(4) مسجد زبیر(سلام چاچا روڈ)
ایک بجے
مولوی محمد سلمان تجویدی

(5) مسجد ہلال(ہلال پورہ)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(6)نئی مسجد(اسلام پورہ)
ایک پانچ 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(7) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس 
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(8) محسنہ مسجد(نعمت باغ)
بارہ پینتالیس
 مولانا نہال احمد قاسمی

(9) جونی مسجد(بیلباغ)
ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد ناظم ملی

(10) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ بجے
مفتی محمد شعيب قاسمی

(11) یوسفیہ مسجد(ہزار کھولی)
ایک بجے
مولانا کامران حسّان انصاری

(12) مسجد حسان بن ثابت(ہیرا پورہ)
ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(13) شگفتہ مسجد(ھیراپورہ)
بارہپچاس
حافظ مبین احمد

(14) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ 
مفتی عبدالمالک ملی قاسمی

(15) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
بارہ پینتالیس
قاری زبیر اختر عثمانی

(16) مسجد عابدہ زکریا(گلشنِ فاران)
ایک بجے
مفتی محمد علی ملی

(17) مسجد زبیدہ اسحاق(گلشنِ اسحاق)
بارہ پچپن
مفتی ساجد صاحب ملی

(18) خاتون جنّت مسجد(جعفر نگر)
پَونے ایک
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(19) مسجد قاسمیہ(نیا اسلامپورہ)
بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی

(20) مسجد امیرِ حمزہ(مدنی نگر)
ایک بجے
مولانا مجاھد الاسلام ملّی

(21) مسجد عمر ابن خطاب(سردار نگر)
بارہ پچاس
مفتی ارشد جمال ملی

(22) مسجد نذیریہ (رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی فیضان ملی ندوی

(23) مسجد ابراہیم(داتارنگر)
بارہ پچاس
مولانا جمال ناصرایوبی

(24) مسجد حاجی ضمیر(ہیرا پورہ)
مولانا مجاہد الاسلام بیتی رحمانی

(25) مسجد اسحاق ابن یاسین (نزد مڈڈے ہوٹل)
ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(26) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)
بارہ پچاس
مولانا عمران اسجد ندوی

(27) سائرہ مسجد(رمضانپورہ)
ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی

(28) مسجد حمیدالنیادی (نیااسلامپورہ)
بارہ پینتالیس
مولانا سعود فیصل صاحب

(29) حمیدہ مسجد(درے گاؤں)
سوا ایک
حافظ فرحین صاحب

(30) مسجد سمکسیر(سمكسیر)
مولانا حسیب الرحمان ندوی

(31) مسجد ابن عباس(عباس نگر)
بارہ پچاس
حافظ اسجد کمال صاحب

(32) نورانی مسجد(نیاپورہ)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(33) مسجد الیاس(عباس نگر)
ایک بجے
قاری حفیظ الرحمن صاحب

(34) مسجد آصفہ ابراہیم(مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(35) مکہ مسجد(امن چوک)
پونے ایک بجے
محترم زید انجنیئر صاحب

(36) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(37) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(38) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی 

(39) مسجد فاطمہ (جعفر نگر)
ایک بجے
مولانا محمد طہ صاحب 

(40) مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان) 
ساڑھے بارہ بجے 
قاری تَوصِیف اِشتِیاق

(41)مسجد محمد (جعفر نگر)
بارہ چالیس
مولانا اطہر ملی ندوی

Post a Comment

0 Comments