The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان زوجین کے اختلافات کو ختم کرنے کا طریقہ اور دارالقضاء کی اہمیت و ضرورت

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان زوجین کے اختلافات کو ختم کرنے کا طریقہ اور دارالقضاء کی اہمیت و ضرورت

      مورخہ 11مارچ 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندہ:

مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682


(1) مسجد حاجی الیاس(نئی تہذیب اسکول کے سامنے) ایک بجے

مفتی محمد اسلم جامعی


(2) مسجد زینب حجن (گلشن زینب)

پونے ایک بجے

قاری زبیر اختر عثمانی


(3) مسجد حاجی محمد( محمدآباد)

ایک پانچ 

مولانا اخلاق احمد ملی


(4) مسجد مولانا محمود الحسن (رمضان پورہ)

ایک بجے

مفتی محمد کاظم ملی ندوی


(5) مسجد حذیفہ بن یمان( گلشیر نگر)

سوا بجے

مولانا محمد شرجیل ملی


(6) مسجد باغ گلاب (گلاب پارک)

بارہ پچاس

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(7) مسجد خباب ابن ارت(حکیم نگر)

بارہ پچاس

قاری عبداللہ فیصل صاحب


(8) مسجد ابو عبیدہ ابن جراح (مالدہ شیوار)

بارہ چالیس

مولانا مجاہداالاسلام بیتی رحمانی


(9) رحمانی مسجد (نیا پورہ) 

ایک بجے

مفتی محمد فیضان ندوی


(10) غربید مسجد( گیندا میدان)

ایک بجے

مولانا علاؤالدین ندوی


(11) سائرہ مسجد(رمضان پورہ)

ایک بجے

مولانا محمد اشفاق ملی


(12) مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود)

ایک بجے

مولانا عتیق احمد جمالی 


(13) مسجد عبدالعزیز (مالدہ شیوار) ایک بجے

  مولانا محمد عمران ملی


(14) مسجد اسحاق فریدہ(شاہ پلاٹ )

ایک بجےسے

مفتی شعیب سلیم صاحب


(15) مسجد سلامت اللہ(نزد ساٹھ فٹی روڈ)

ایک بجے

مفتی عبد المحسن قاسمی


(16) مسجد ابن عبّاس (عبّاس نگر)

ایک بجے

مولانا سعود فیصل صاحب 


(17) مسجد محسنہ(نعمت باغ)

بارہ پچاس

مولانا رمضان حبیب ندوی


(18) مسجد حسّان بن ثابت(ہیرا پورہ)

ایک بجے

مفتی ابوہاشم ملی


(19) مسجد زبیدہ اسحاق (گلشنِ اسحاق)

ایک بجے

مفتی محمد علی ملی


(20) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان)

بارہ بجے

مولانا نہال احمد قاسمی


(21)مسجد ہاجرہ (اقصی کالونی)

بارہ پچاس

مولانا ریحان رئیس ندوی


(22) مسجد عبدالرحمن (بجرنگ واڑی)

پَونے ایک بجے

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(23) مسجد الیاس(عباس نگر)

ایک بجے

مفتی ابوذر قاسمی


(24) مینارہ مسجد ( نیاپورہ)

پونے ایک بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(25) مسجد یحییٰ زبیر ( نزد نیارا پیٹرول پمپ )

ایک دس 

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(27) مسجد چشم اختر (اخترآباد)

ایک بجے 

مولانا نہال احمد قاسمی


(28) مکرم مسجد(سلیم منشی نگر)

بارہ پچاس

مولانا کامران حسان انصاری


(29) مسجد مرتضی رمضان(نورنگ کالونی)

ایک بجے

مفتی عطاءالرحمان انوری 


(30) نورانی مسجد (نیاپورہ)

ایک بجے

مولانا شفیق الرحمن فلاحی


(31) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)

ساڑھے بارہ بجے

مولانا شفیق الرحمن فلاحی


(32) مسجد عمر یوسف(گلشیر نگر)

ساڑھے بارہ بجے

قاری خالد اقبال ملی رحمانی


(33) مسجد انوار نبوی( نور باغ)

ساڑھے بارہ بجے

حافظ عبداللہ ہادی ملی


(34) مسجد محمد ( جعفر نگر)

بارہ چالیس

مفتی ارشد جمال ملی


(35) جونی مسجد (بیلباغ)

مفتی محمد عامر عثمانی

ساڑھے بارہ بجے


(36) مسجد رمضانی ( مومن پورہ)

ایک بجے

مفتی نعیم اختر صاحب


(37) مسجد رسول پورہ ( رسول پورہ)

ایک بجے

مولانا خالد اختر رشیدی


(38) مسجد رضوان (جمہور نگر)

ایک بجے

مولانا وکیل احمد انوری


(39) مسجد ابراہیم( داتارنگر)

بارہ پچاس

مولانا جمال ناصرایوبی


(40) مسجد فاطمہ (جعفر نگر )

ایک بجے

مولانا محمد طہ صاحب 


(41) مسجد چشمہ گلاب ( پوار واڑی)

ایک بجے

مولانا عمران اسجد ندوی


(42) حمیدہ مسجد ( درے گاؤں)

ایک بجے 

مولانا حسیب الرحمان ندوی


(43) مسجد شعبان ( ہارون انصاری نگر)

بارہ پچپن

مفتی محمد اسحاق ملی

Post a Comment

0 Comments