اراکین الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم کی جانب سے اظہار تشکّر
اِس دور پُر فتن میں جب کہ ہر کوئی اپنی بود و باش کی فکر میں نظر آتا ہے اور مال کو ہر کوئی اپنے پاس محفوظ رکھنا چاہتا ہے۔اُس دور میں راہِ دین پر چلتے ہوئے بتوفیق الٰہی اہلیانِ شہر نے اپنے اموال سے سنّت ابراہیمی فریضہ قربانی کو ادا کیا۔جس میں اپنے محبوب ادارہ الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم کا ہر سال کی طرح امسال بھی امداد بہم پہنچائی۔ہم اراکین جامعہ ایسے تمام معاونین و مخیر حضرات کا جنہوں نے چرم قربانی،نقدی یا اشیا کی صورت میں یا اور کسی طریقے سے تعاون کیا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک جامعہ کی امداد کرنے والے تمام اہل خیر حضرات کے رزق میں بے شمار خیر و برکت کا نزول فرمائے اور تمام کی قربانی کو شرف قبولیت سے نوازے۔
فقط:صدر و اراکین الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم،مالیگاوں
0 Comments