گورنمنٹ نئی کلاس نئے ڈیویزن کی منظوری دے کر بھول جاتی ہے ابھی تک 2013 میں لگے ٹیچرس کی گرانٹ نہیں شروع ہوئی ہے
اور شروع بھی ہوگی تو صرف 20 فیصد پھر برسوں بعد 40 فیصد ہوگی 100 فیصد گرانٹ پہنچنے سے پہلے ٹیچرس ریٹائر ہوجائیں گے
اور اسکول والے دو پانچ ہزار ماہانہ دے کر گرانٹیڈ ٹیچرس سے زیادہ کام لیتے ہیں
گزشتہ کئ سالوں سے سرل کے کام نے ٹیچرس کو حمال بنا دیا ہے _گرانٹیڈ ٹیچرس کو سینئرٹی کی بنیاد پر کلاس نہیں دی جاتی _نان گرانٹ ٹیچرس مرے پر سو درے کے مصداق پیمنٹ تو رہتی نہیں الٹا یہ سب حمالی الگ
ڈی ایڈ بی ایڈ کرچکے احباب ڈیویزن سیٹ پر لگنے سے پہلے غور کرلیں کہ آپ کی پوری لائف خراب ہوجائے گی برسوں بغیر پگار کے حمالی کرنے سے بہتر ہے جو کام کررہے ہیں اسی میں محنت کریں یا پھر پورے شہر کی ہر اسکول میں ڈیویزن سیٹ پر کام کرنے والے معلمین سے ایک بار ضرور مل لیں

0 Comments