مہاراشٹر سرکار نگر وکاس وبھاگ کے زیر اہتمام
مالیگاؤں میں ترق کے کاموں کے لئے 100 کروڑ روپے کا فنڈ مختص
سنگ بنیاد : مورخہ 6 نومبر 2022 بروز اتوار،
کلثوم مسجد کے پاس شام میں پانچ بجے
1) کلثوم مسجد سے دیانہ شیو روڈ لقمان کرانہ تک سیمنٹ روڈ کی تعمیر (اندازہ تخمینہ 1 کروڑ 63 لاکھ روپئے)
2) پاک پنجتن چوک سے کینل دیانہ کھڑکی روڈ تک سیمنٹ روڈ کی تعمیر (اندازہ تخمینہ 2 کروڑ 10 لاکھ)
3) ملن ہوٹل سے مصطفٰی ورکشاپ تک سیمنٹ روڈ کی تعمیر (اندازہ تخمینہ 2 کروڑ 87 لاکھ)
یہ تمام شاہراہیں رمضان پورہ کی نہایت ہی اہم ترین شاہراہوں میں سے ہیں گزشتہ کئی مہینوں سے یہ راستے بہت خستہ حالت میں تھے اس عظیم الشان تعمیری کام کا سہرا رمضان پورہ کے وبھاگ پرمکھ یارو علی صاحب کے سر جاتا ہے جو گزشتہ کئی دنوں سے اس کام کے لیے دوڑ بھاگ میں لگے ہوئے تھے بالآخر کامیابی حاصل ہوئی اس عظیم الشان تعمیراتی کام کی شروعات پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے
0 Comments