محلے کی سرکردہ شخصیات کی خصوصی شرکت
مالیگاؤں، رمضان پورہ دیانہ ایک گنجان آبادی کا علاقہ ہے اس علاقے میں ایک ایسی آن لائن سروسیس کی اشد ضرورت تھی جہاں سے تمام سرکاری و نیم سرکاری کام بآسانی اور بھروسے کیساتھ کئے جائیں
اسی مناسبت سے گذشتہ دنوں رمضان پورہ بالے سیٹھ کمپاؤنڈ کے پیچھے مسجد عمر فاروق اعظم کی گلی کے کونے پر ازہری آن لائن سروسیس کے نام سے ایک آفس کا افتتاح عمل میں آیا
جس کی افتتاحی تقریب میں محلے اور اطراف کی تمام سرکردہ شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی اس افتتاحی تقریب میں مسجد عمر فاروق اعظم کے خطیب و امام حافظ ذوالفقار حنفی صاحب اور باالخصوص مفتی مدثر حسین ازہری صاحب کی دعا سے آفس کا افتتاح عمل میں آیا
اس آفس سے نہ صرف سرکاری و نیم سرکاری کام انجام دیئے جائیں گے بلکہ موقع بموقع مفاد عامہ میں عوام الناس کے لئے کام بھی کئے جائیں گے،
ازہری آن لائن سروسیس کے روح رواں دیویانگ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر مدثر رضا صاحب ہیں اس آفس سے
آدھار کارڈ ،پین کارڈ، راشن کارڈ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ، جنم داخلہ، گزیٹ، پاورلوم پرمٹ،ادیوگ آدھار ،سوسائٹی رجسٹریشن ،انکم ٹیکس، او بی سی، ڈومیسائل، نیشنیلٹی، نان کریمی لیئر، میت داخلہ، اسکالر شپ فارم، ووٹر آئے ڈی، اتارے پر وارث کا نام چڑھانا، سوسائٹی پین کارڈ، انکم ٹیکس، جی ایس ٹی، ٹی ڈی ایس، پروفیشنل ٹیکس، فوڈایکٹ لائسنس، ویلیڈیٹی سرٹیفکیٹ، منی ٹرانسفر، خریدی خط، 7/12 اتارا،شاپ ایکٹ لائسنس، گورنمنٹ یوجنا، سنجے گاندھی یوجنا،طلاق شدہ و بیوہ فنڈ، آیوشمان بھارت (گولڈن کارڈ)، افیڈیویٹ ،ڈرائیونگ لائسنس، پاور بل، نوٹری، ٹی سی ایس وغیرہ
یہ تمام کام انہی کی زیر نگرانی میں عمل میں آئے گا.
رابطہ نمبر 9270301745
Email : azonline1234@gmail.com
0 Comments