شہر کے تمام ہی معذور حضرات متوجہ ہوں
مالیگاؤں، (پریس ریلیز)
مورخہ 14 فروری بروز منگل قدوائی روڑ اسکول نمبر ایک دلاور ہال شام میں ساڑھے سات بجے سے دس بجے تک
شہر مالیگاوں میں معذوروں کی فعال تنظیم دیویانگ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام
عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں معذوروں کے لیے پیلا راشن کارڈ، سنجے گاندھی اسکیم، پینشن اسکیم، یو ڈی آئے ڈی کارڈ اور باالخصوص حیات داخلے کے عنوان سے اہم خطاب ہوگا
لہذا شہر کے تمام ہی معذوروں سے گزارش ہے کہ مورخہ 14 فروری بروز منگل کو شام میں ساڑھے سات بجے سے دس بجے تک ہونے والے اس عظیم الشان جلسہ عام میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں


0 Comments