The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. دیویانگ سوسائٹی کے وفد کی نئے ایڈیشنل کلکٹر سے ملاقات و استقبال

دیویانگ سوسائٹی کے وفد کی نئے ایڈیشنل کلکٹر سے ملاقات و استقبال

 دیویانگ سوسائٹی کے وفد کی نئے ایڈیشنل کلکٹر سے ملاقات و استقبال


               مالیگاؤں ،(پریس ریلیز) دیویانگ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کا ایک وفد سابق ایڈیشنل کلکٹر مایا دیوی پٹولے صاحبہ کی جگہ تقرر ہوئے نئے ایڈیشنل کلکٹر سے ملاقات کی اور سوسائٹی کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا اور تین اہم مطالبات پیش کئے گئے



پہلا مطالبہ اوپن اسپیس کا پیش کیا گیا اور کارپوریشن کی جانب سے ہو رہی ناانصافیوں کا ذکر کیا گیا




دوسرا مطالبہ پیلے راشن کارڈ کا پیش کیا گیا اور انہیں ایف ڈی او کی جانب سے ہورہی کوتاہیوں کا ذکر کیا گیا




تیسرا اور آخری مطالبہ بینک اوف بڑودہ کو لیکر پیش کیا گیا کہ بینک اوف بڑودہ ایسے معذور جن کا جوائنٹ اکاؤنٹ ہے انہیں پیسہ نکالنے کے لیے لیگل گارجین سرٹیفکیٹ مانگ رہی ہے اور یہ سرٹیفکیٹ بنانے کے لیے وکیل حضرات دس ہزار سے زائد چارجیس مانگ رہے ہیں


ان تمام مطالبات کو لیکر آج دیویانگ سوسائٹی کا ایک وفد ایڈیشنل کلکٹر سے ملاقات کی کلکٹر صاحب تمام باتوں کو بغور سماعت کرکے مکمّل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اس موقع پر دیویانگ سوسائٹی کے تمام اراکین حاضر تھے.



جاری کردہ : صدر و اراکین دیویانگ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں کی

Post a Comment

0 Comments