The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. شہر کے وظیفہ یافتگان متوجہ ہوں (دیویانگ سوسائٹی)

شہر کے وظیفہ یافتگان متوجہ ہوں (دیویانگ سوسائٹی)

 شہر کے وظیفہ یافتگان متوجہ ہوں (دیویانگ سوسائٹی)


مالیگاؤں (پریس ریلیز) اس خبر کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ مرکزی سرکار کی جانب سے تیس افراد پر مشتمل ایک ٹیم مالیگاؤں بھیجی گئی ہے جو گھروں گھر جا کر ایسے افراد کی چوکسی کر رہی ہے جو ہر ماہ حکومت مہاراشٹر کی جانب سے وظیفہ حاصل کرتے ہیں دیویانگ سوسائٹی شہر مالیگاوں کے ایسے تمام ہی معذوروں، بیواؤں اور ضعیف حضرات سے گزارش کرتی ہے کہ جب بھی یہ لوگ آپ کے گھر یا محلے میں سروے کے لئے تشریف لائیں آپ اپنا آدھار کارڈ اور جس بینک اکاؤنٹ میں سنجے گاندھی کی پگار آتی ہے وہ پاس بک انہیں بتائیں تاکہ آپ لوگوں کے نام کا اندراج کر سکیں اور ایسے لوگ بھی اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں جن کی پگار بند ہو گئی ہے یا جن کی پگار کم آرہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں ۔

جاری کردہ :صدر و اراکین دیویانگ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں رجسٹرڈ

Post a Comment

0 Comments