The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. معروف سماجی شخصیت ماہرِ قانون داں ایڈووکیٹ مومن مجیب صاحب کی ایماء پر وقف ترمیم بل کے خلاف اعتراض داخل کرنے میں جلدی کریں

معروف سماجی شخصیت ماہرِ قانون داں ایڈووکیٹ مومن مجیب صاحب کی ایماء پر وقف ترمیم بل کے خلاف اعتراض داخل کرنے میں جلدی کریں

 معروف سماجی شخصیت ماہرِ قانون داں ایڈووکیٹ مومن مجیب صاحب کی ایماء پر وقف ترمیم بل کے خلاف اعتراض داخل کرنے میں جلدی کریں


مالیگاؤں (پریس ریلیز) جیسا کہ آپ لوگ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ موجودہ حکومت کی نیت ہماری وقف املاک کے معاملے میں صحیح نہیں ہے موجودہ حکومت وقف بورڈ کے قانون میں تبدیلی کرکے چور راستے سے ہماری املاک کو اپنے قبضے میں لینا چاہتی ہے ۔


حکومت کی جانب سے اعتراضات داخل کرنے کو کہا گیا ہے لہٰذا ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ سے جتنی جلدی ممکن ہو اپنا اعتراض داخل کریں آپ کو کرنا کچھ نہیں ہے  صرف نیچے دیئے گئے سینٹر پر جانا ہے وہاں فارم تیار ہے آپ کو صرف اپنا نام موبائل نمبر اور دستخط کرنا ہے۔


واضح رہے آپ کا ایک اعتراض وقف ترمیم بل کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو سکتا ہے ۔


نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے ہندی مسلمانوں!

تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں


ہمارے سینٹر : 👇👇👇👇


1- رائیل میڈیکل مشاورت چوک

2- مسعود میڈیکل گولڈن نگر

3- ثناء میڈیکل عائشہ نگر

4-اکمل زیراکس معصوم سائزنگ رمضان پورہ 

5-کوہ نور ہوٹل عرف قاری کی ہوٹل رمضان پورہ

6-عرفان کی ہوٹل نزد مسجد محمود الحسن 

7-عثمان پہلوان کول پوائنٹ نزد مسجد محمود الحسن 

8-پاکیزہ ٹیلر بالے سیٹھ کمپاؤنڈ 

9-ڈاکٹر ظفر نداء میڈیکل نزد کلثوم اشرفی مسجد 

10-پاپے کی ہوٹل مدرسہ اظہارالعلوم کے پیچھے

Post a Comment

0 Comments