خدمت خلق کی جانب
بڑھتے قدم .......... ،
15 دسمبر اتوار کو مزید دو طبی مراکز کا افتتاح ....
.............................. .............
حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پندرہ سو سالہ جشن ولادت کی نسبت سے ،
گزشتہ ہفتہ اتوار کو
حضرت آمنہ ٹرسٹ مالیگاؤں کے ذریعے بسم اللہ مسجد کے زیر نگرانی فہمیدہ انور طبی مرکز کا افتتاح ہوا ....
جس میں شہر اور بیرون شہر سے بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی ...
کل 15 دسمبر بروز اتوار مزید دو سینٹرز کا افتتاح ہونے جارہا ہے
صبح ٹھیک ساڑھے دس بجے مسجد میلاد پاک سے متصل مدرسہ شہناز حجن میں
تاج الشریعہ طبی مرکز
اور
دوپہر ٹھیک تین بجے
مسجد حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ رمضانپورہ بالے سیٹھ کمپاؤنڈ کے پیچھے مسجد سے متصل مدرسہ میں خواجہ غریب نواز طبی مرکز کا افتتاح ہوپس انڈیا ممبئی کے فاؤنڈر حاجی ریحان انور صاحب دھوراجی والا کے ہاتھوں ہوگا ............
افتتاحی تقریب کے فوراً بعد مریضوں کا چیک اپ ممبئی کے ڈاکٹر عبدالجبار صاحب کریں گے ......
مختلف امراض کے مریضوں کے علاوہ
ننھے اور کمسن بچوں کے ساتھ ان کی ماؤں کو بھی مفت دوائیں دی جائیں گی ....
واضح رہے کہ ان ہی تینوں مراکز سے مستقبل میں بلڈ پریشر ، شگر اور دیگر امراض کے مریضوں کو بھی ہر ماہ دوائیں فراہم کی جائیں گی، ان مراکز پر ڈاکٹر عتیق احمد چشتی کے علاوہ ڈاکٹر اجمل گلزار اور ڈاکٹر دانش رضا بھی اپنی خدمات پیش کریں گے. لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ وقت کا خاص خیال رکھتے ہوئے دونوں پروگرام میں شرکت کرکے پروگرام کو کامیاب بنائیں.
0 Comments