The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. حیدر آباد کا پرانا شہر میں بند کا ماحول بیرسٹر اسد الدین اویسی پر جان لیوا حملے کے خلاف حیدرآباد کا پرانا شہر بند

حیدر آباد کا پرانا شہر میں بند کا ماحول بیرسٹر اسد الدین اویسی پر جان لیوا حملے کے خلاف حیدرآباد کا پرانا شہر بند

حیدر آباد کا پرانا شہر میں بند کا ماحول بیرسٹر اسد الدین اویسی پر جان لیوا حملے کے خلاف حیدرآباد کا پرانا شہر بند 


صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹراسد الدین اویسی پرحملہ کے خلاف آج حیدرآباد کے پرانا شہرمیں رضاکارانہ طورپربند منایا گیا۔ صبح سے ہی تاجرین نے ازخود کاروباری ادارہ بند رکھے تھے۔ پرانا شہرمیں مکمل بند دیکھا گیا۔ خاص طورپرتاریخی چارمیناراوراس کے آس پاس کے علاقہ سنسان نظرآرہے تھے۔ کل رات سے ہی بعض مقامات پربند مناتے ہوئے سیاہ جھنڈیاں لگائی گئی تھیں اورتاریخی چارمینار کے پاس رات میں احتجاج کیا گیا تھا۔ احتجاجی سیاہ پرچم تھامے ہوئے تھے اورحملہ آوروں کے سخت کاروائی کرتے ہوئے انھیں کیفرکردارتک پہنچانے کا مطالبہ کررہے تھے۔

Post a Comment

0 Comments