The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان حجاب اور پردے کی اہمیت

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان حجاب اور پردے کی اہمیت


مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان حجاب اور پردے کی اہمیت 

      مورخہ 11 فروری 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام اہتمام کے ساتھ خطاب سماعت کریں۔
گزارش کردہ : مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682

(1) مسجد حمیدیہ ( بڑا قبرستان)
بارہ پچاس 
مولانا جمال عارف ندوی

(2) مسجدآسمہ (اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس
مفتی عطاء الرحمن انوری

(3) مسجد خالد بن وليد(امن پورہ)
ایک بجے
عبدالوحید ندوی قاسمی

(4) مسجد حاجی محمد ہندوستان(محمدآباد)
ایک پانچ 
حافظ اخلاق احمد ملی

(5) مسجد حاجی الیاس(نئی تہذیب اسکول)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(6) مسجد سمکسیر(محلہ سمکسیر)
ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(7) مسجد حاجی محمد شفیع (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(8) مسجد حضرت ام ایمن سر سید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(9) غربید مسجد(گیندا میدان)
ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(10) مسجد الیاس (عباس نگر)
ایک پانچ
مولانا ریحان رئیس ندوی

(11) مسجد النافع(نزدفارمیسی کالج)
بارہ پینتالیس
حافظ اسجد کمال صاحب

(12) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
بارہ پینتالیس
قاری زبیر اختر عثمانی

(13) سلامت اللہ مسجد(ساٹھ فٹی روڈ)
ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(14) جونی مسجد (بیلباغ)
ساڑھے بارہ بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(15) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)
ایک بجے
مولانا ساجد خان صاحب ندوی

(16) مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان)
ساڑھے بارہ بجے 
قاری تَوصِیف اِشتِیاق صاحب

(17) مسجد قاسمیہ(سلام چاچا روڈ)
بارہ پچاس 
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(18) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ 
مولانا مجاہدالاسلام بیتی

(19) مکہ مسجد ( امن چوک) 
بارہ پچاس 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(20) مسجد ہلال (ہلال پورہ)
ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد ناظم ملی

(21) سائرہ مسجد (رمضان پورہ)
ایک بجے
مولانا اشفاق احمد ملی

(22)  مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(23) مسجد یعقوب(پوارواڑی)
ایک بجے
مفتی حامد حسین ملی

(24) مسجد ابوذر غفاری(نورانی نگر)
ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی

(25) نورانی مسجد(نیاپورہ)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(26) مسجد إسحق و فریدہ (شاہ پلاٹ)
ایک بجے
مفتی مدثر ملی سیفی

(27) مسجد عبد المالک (گلشن مالک)
ایک بجے
مولانا نشاط مظاہری صاحب

(28) مسجد یوسفیہ(ہزار کھولی)
ایک بجے 
مولانا عبد الرحیم ملی

(29) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین)
بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(30) مسجد نذیریہ (رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(31) مسجد محسنہ(نعمت باغ)
بارہ پچاس
مفتی زیدانوری

(32) مسجد جامع الکبیر(مدرسہ تجویدالقرآن)
ایک بجے
مولانا محمد سلمان تجویدی

(33) مسجد حضرت حوّا(بخاری باغ)
ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی

(34) مسجد ابراہیم(داتارنگر)
بارہ پچاس
مولانا جمال ناصرایوبی

(35) مسجد چشمہ گلاب(پوار واڑی)
ایک بجے
مولانا عمران اسجد ندوی

(36) مسجد اشرف بی(باغ یاسین)
ایک بجے
حافظ عبدالمالک اشاعتی

(37) مسجد حجن ناہید(پوارواڑی)
ایک بجے
مولانا شمیم زاہد بیتی

(38) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)
بارہ پچاس
مفتی عبد المحسن قاسمی

(39) شعبان مسجد (شعبان پورہ) 
بارہ پچپن 
مفتی محمد اسحاق ملی

(40)مسجد حمیدالنیادی (نیااسلامپورہ)
بارہ پینتالیس
مفتی ارشدجمال ملی

(41) مسجد زیتون عبد القادر ( ہیرا پورہ)
ساڑھے بارہ بجے
جناب ابو سفیان ایم آر

(42) مسجد حسن ( گلشن مالک) 
ایک بجے 
جناب ابو سفیان ایم آر

(43) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(44) مسجد یحییٰ زبیر ( نزد نیارا پیٹرول پمپ) 
ایک بجے
مفتی سمیر احمد قاسمی

(45) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(46) مسجد زیب النساء (باغ محمود)
ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(47) مسجد رسول پورہ ( رسول پورہ)
ایک بجے
مولانا عبداللہ فیصل صاحب

(48) جامع مسجد(پمپر کھیڑ)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

(49) مسجد بسم اللّہ حجن (داؤدسیٹھ کمپاؤنڈ )
ساڑھے بارہ 
مولانا مجاہدالاسلام بیتی

(50) مسجد تکیہ ( قلعہ) 
ساڑھے بارہ بجے
مولانا خالد اختر رشیدی

(51) مسجد فاطمہ ( جعفر نگر)
ایک پانچ
مولانا خالد اختر رشیدی

(52) مسجد عبدالرحمن (بجرنگ واڑی) 
بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی

(53)مسجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم( جعفر نگر)
بارہ چالیس
حافظ محمد طلحہ صاحب

Post a Comment

0 Comments