The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان شب برأت کے فضائل و مسائل

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان شب برأت کے فضائل و مسائل


    مورخہ 18 مارچ 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں شہر کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندہ:

مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682


(1) حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان)

بارہ پچپن 

مفتی مسعود اختر قاسمی صاحب

(2) مسجد آصفہ ابراھیم(سوند گاؤں پھاٹہ)ایک بجے

مفتی شعیب سلیم صاحب


(3) مسجد عارف اسماعیل (اخترآباد)ایک بجے

مفتی محمد مدثر ملی


(4) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین) بارہ پچاس 

مفتی حفظ الرحمن اشاعتی


(5) مسجد حاجی محمد ہندوستان( محمد آباد )ایک پانچ

حافظ اخلاق احمد ملی


(6) مسجد خدیجۃ الکبریٰ(شاہ پلاٹ)ایک بجے

مفتی محمد علی ملی


(7) مسجد جمیلہ(ساٹھ فٹی روڈ)ایک بجے

مولانا کامران حسّان انصاری


(8) مسجد ابراھیم ( داتار نگر )

بارہ پچاس

 مولانا جمال ناصر ایوبی 


(9) مسجد مولانا محمود الحسن(رمضان پورہ)ایک بجے

مفتی محمد کاظم ملی ندوی


(10) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ بجے

مفتی محمد شعیب قاسمی


(11) مسجد زید بن حارثہ(مومن پورہ)ایک بجے

مولانا عبدالمتین قاسمی


(12) مسجد مرتضیٰ رمضان (نورنگ کالونی) بارہ پچاس

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(13) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)بارہ پچاس

مفتی عطــــاءالرحمن انوری


(14) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)بارہ پینتالیس

مفتی عبدالمحسن قاسمی


(15) مسجد حاجی محمد شفیع(مالدہ شیوار)ایک بجے

مفتی شھزاد انور ملی


(16) مسجد حضرت امّ ایمن (سرسید نگر )ایک بجے

مولانا محمد مصطفی جمالی 


(17) مسجد ام مختار(ہزار کھولی)بارہ پچاس

مفتی محمد فیضان ندوی


(18) سائرہ مسجد(رمضان پورہ)ایک بجے

مولانا محمد اشفاق ملی


(19) مسجد سمکسیر(سمکسیر)ایک بجے

مفتی محمد اسامہ انوری


(20) مسجد ابن عباس(عباس نگر)بارہ پینتالیس

مفتی عبدالخالق ندوی


(21) مسجد ابو طلحہ(مالدہ شیوار)ایک بجے

مفتی وسیم الرحمن صاحب


(22) مسجد رحمت عالم (رمضان پورہ)بارہ پچاس

مولانا ریحان رئیس ندوی


(23) مسجد ناصرہ مبارک (سرسید نگر(ساڑھے بارہ)

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(24) شگفتہ مسجد(ھیرا پورہ)بارہ پچاس

مولانا جمال ناصر ندوی


(25) مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی)ایک بجے 

مفتی محمد ناظم ملی


(26) مسجد ابوذر غفاری(نورانی نگر) ایک بجے

حافظ اقبال احمد ملی


(27) مسجد عثمان ابن عفان(گولڈن نگر)ایک بجے

مولانا مجاہد الاسلام ملی


(28) مسجداسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)

مولانا توصیف جمال


(29) مسجد رضوان(جمہور نگر)ایک بجے

مولانا وکیل احمد انوری


(30) مسجد رابعہ(رونق آباد)ساڑھے بارہ بجے

مولانا محمد عمران اسجد ندوی


(31) مسجد نور الاسلام(مسلم نگر )ایک بجے 

مولانا محمد عمران اسجد ندوی


(32) مسجد چشمہ گلاب(پوار واڑی)ایک بجے

حافظ محمد فرحان خزیمی


(33) شعبان مسجد(شعبان پورہ)بارہ پچپن 

مفتی محمد اسحاق ملی


(34) مسجد عبدالعزیز (مالدہ)ایک بجے مولانا عمران احمد ملی


(35) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان) ساڑھے بارہ بجے 

قاری تَوصِیف اِشتِیاق صاحب


(36) مسجد الیاس(عباس نگر)ایک بجے 

مولانا محمد سلمان تجویدی


(37) مسجد حجن ناہید(پوارواڑی)

ایک بجے

مولانا شمیم زاہد بیتی


(38) مینارہ مسجد(نیاپورہ)ساڑھے بارہ

مفتی سمیر سامح قاسمی


(39) رحمانی مسجد(نیاپورہ)ایک پانچ 

مفتی سمیر سامح قاسمی


(40) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)

ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر عثمانی 


(41) مسجدعابدہ زکریا(گلشن فاران)ایک بجے

مفتی ساجد اخترملی


(42) مسجد عبد المالک(گلشن مالک)ایک بجے

مولانا محمد حامد انوری


(43) قاسمیہ مسجد(سلام چاچاروڈ) بارہ پچاس 

مفتی عبدالمالک کفلیتوی


(44) مسجد النافع (فارمیسی نگر) پونے ایک بجے

مولانا نہال احمد قاسمی


(45) جامع مسجد(پمپر کھیڑچالیسگاؤں)ایک بجے

مولانا افضال ملی


(46) مسجد ابوبکر (کونڈوا پونہ) بارہ پچپن

مولانا محمد تنویر نصیری


(47) مسجد اشرف بی(باغ یاسین)ایک بجے 

حافظ عبدالمالک اشاعتی


(48) مسجد منیر(مولانا عمرین چوک)ایک بجے

جناب محمد زید انجنیئر 


(49) مسجد نذیریہ (رونق آباد)

ایک بجے

مفتی ارشد جمال ملی


(50) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر)

ساڑھے بارہ بجے

قاری خالد اقبال ملی رحمانی


(51) مسجد رسول پورہ( رسول پورہ)

ایک بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی 


(52) ملے کی مسجد( نیاپورہ) ایک بجے

مولانا محمد آصف بلیاوی قاسمی


(53) مسجد حوّا(بخاری باغ)

ایک پانچ

حافظ بلال احمد جمالیؔ


(54) مسجد بسم اللّہ حجن( داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ )

ساڑھے بارہ 

مولانا محمد علی ملی

Post a Comment

0 Comments