The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. آج شب برأت کے موقع پر شہر کی مساجد میں مشترکہ خطاب

آج شب برأت کے موقع پر شہر کی مساجد میں مشترکہ خطاب

      مورخہ 15 شعبان المعظم شب برأت کے موقع پر شہر عزیز مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں بعد نماز عشاء علماء کرام حالات حاضرہ کی مناسب سے خطاب فرمائیں گے ان شاءاللہ

اہلیان شہر سے شرکت کی گزارش ہے۔


گزارش کنندہ 

محمد عامر یاسین ملی


1) مسجد یحییٰ زبیر ( نشاط نگر )

(عشاء کے فورا بعد)

مفتی محمد عامر یاسین ملی


2) مسجد مینارہ ( نیاپورہ) 

مولانا محمد حامد انوری 


3) مسجد عائشہ ( آگرہ روڈ)

مفتی محمد سمیر سامح قاسمی


4) مسجد زینب ( رمضان پورہ )

مفتی محمد ناظم ملی


5) مسجد حذیفہ بن یمان (گلشیر نگر)

مولانا محمد شرجیل ملی


6) جامع مسجد ( کیمپ)

مولانا محمد سلمان تجویدی 


7) مسجد عمر یوسف( گلشیر نگر)

قاری خالد اقبال ملی رحمانی


8) مسجد حاجی الیاس

مولانا کامران حسَّان انصاری


9) جامع مسجد، پمپر کھیڑ چالیسگاؤں

مولانا افضال احمد ملی


10) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)

مولانا عبد المتین قاسمی


11) شگفتہ مسجد( ھیرا پورہ)

حافظ مبین احمد


12) مسجد احمدبن اکبر

مولانا محمد آصف بلیاوی 


13) مسجد حوّا( بخاری باغ) 

 مولوی خالد ملّیؔ


14) مسجد ام ایمن( سرسید نگر )

مولانا محمد مصطفی جمالی


15) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) 

بعد نماز عشاء 

مفتی عطــــاءالرحمن انوری


16) محمدی باغ مسجد(ہمّت نگر لشکر کیمپ ) 

 مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی 


17) مسجد رضوان (جمہور نگر)

بعد نماز عشاء

مولانا وکیل احمد انوری


18) مسجد اسحاق و فریدہ ( شاہ پلاٹ)

مولانا توصیف جمال ملی


19) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)

مولانا انیس احمد ملی


20) مسجد زبیر( نیا اسلامپورہ)

مفتی عبدالخالق ندوی


21) ثناء اللہ مسجد (ثناء اللہ نگر)

بعد نماز عشاء 

مولانا جمال ناصر ندوی


22) مسجد انوار مدینہ ( مہاڈا پلاٹ)

مفتی محمد فیصل صاحب اور

مفتی محمد عامر یاسین ملی


23)مسجد سلامت اللہ( سلامت آباد)

مفتی محمدمدثرملی سیفی 


24) مسجد خاتون جنت(جعفر نگر)

(بعد نماز مغرب)

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

Post a Comment

0 Comments