The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان استقبال رمضان

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان استقبال رمضان

 مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان

استقبال رمضان


      مورخہ 25 مارچ 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں شہر کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندہ:

مفتی محمد عامر یاسین ملی 8284463936



(1) رابعہ مسجد(رونق آباد)ساڑھے بارہ بجے

مولانا مجاہد الاسلام ملی


(2) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار) ایک بجے

مفتی محمد اسلم جامعی


(3) جونی مسجد(اسلام پورہ)ایک بجے

مفتی محمد ناظم ملی


(4) جونی مسجد(قلعہ)ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(5) مسجد یحییٰ زبیر(نشاط نگر)ایک پانچ

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(6) مسجد حاجی عتیق (زینب نگر)ایک بجے

مفتی محمد علی ملی


(7) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ) ساڑھے بارہ 

مفتی ابو ہاشم ملی


(8) شعبان مسجد(شعبان پورہ)بارہ پچپن 

مفتی محمد اسحاق ملی


(9) خاتون جنّت مسجد(جعفر نگر)پَونے ایک

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(10) مسجد قاسمیہ(سلام چاچا روڈ)بارہ پچاس

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(11) مسجد حوّا(بخاری باغ)ایک پانچ سے

محترم زید انجینئر صاحب


(12) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے

مولانا محمد شرجیل ملی


(13) مسجد رضوان(جمہور نگر)ایک بجے

مولانا وکیل احمد انوری


(14) یوسفیہ مسجد(ہزار کھولی)ایک بجے

حافظ عبد الرحیم ملی


(15) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)پونے ایک قاری زبیر اختر عثمانی


(16) مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان)ساڑھے بارہ بجے 

قاری تَوصِیف اِشتِیاق


(17) مسجد ام کلثوم(باغ محمود)ایک بجے

مولوی محمد سلمان تجویدی


(18) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ بجے

مفتی محمد شعيب قاسمی


(19) حمیدیہ مسجد(بڑا قبرستان)بارہ پچاس

مولانا جمال ناصر ایوبی 


(20) سائرہ مسجد(رمضان پورہ)ایک بجے

مولانا محمد اشفاق ملی


(21) مسجد انوار مدینہ( نور باغ)ساڑھے بارہ بجے

مولانا عبداللہ ہادی ملی


(22) مسجداسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)ایک بجے

 حافظ توصیف جمال ملی


(23) مسجد عمر بن خطاب(بڑا قبرستان)بارہ پچپن

مفتی عبد المالک کفلیتوی


(24) مسجد مولانا الیاس(عباس نگر)ایک بجے

حافظ محمد طلحٰہ رحمانی


(25) مسجد عبدالرحمن(بجرنگ واڑی)

مفتی عبدالخالق ندوی


(26) مسجد زبیدہ اسحاق (اقصی کالونی )ایک بجے

مفتی شھزاد انور ملی


(27) مسجد عبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ)بارہ پچپن  

مفتی محمد عارف قاسمی


(28) مسجد عبدالمالک(گلشن مالک)ایک بجے

مولانا محمد حامد انوری


(29) مسجد محسنہ(نعمت باغ)

حافظ ظفر عابد جمالی


(30) مسجد زید بن حارثہ(مومن پورہ)ایک بجے

مولانا عبدالمتین قاسمی


(31) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)بارہ پچاس

مولانا عقیل احمد انصاری


(32) مسجد چشمہ گلاب(پوار واڑی)ایک بجے

 مولانا عمران اسجد ندوی


(33) ,مسجد ابو ایوب انصاری(کریم نگر)بارہ چالیس مفتی محمد انعام ملی


(34) مسجد ناصرہ مبارک(اسّی فٹ روڈ)بارہ بیس

مولانا عقیل احمد انصاری


(35) مسجد عابدہ زکریا(گلشن فاران)ایک بجے 

مفتی ساجد اختر ملی


(36) جامع مسجد(پمپر کھیڑ)ایک بجے

مولانا افضال احمد ملّی


(37) ابوذرغفاری مسجد ( نورانی نگر)

حافظ اقبال احمد ملی

Post a Comment

0 Comments