مسجد عمر بن خطاب بڑا قبرستان میں 26 رمضان 27 ویں شب (28 اپریل بروز جمعرات) سے تین روزہ شبینہ تراویح کا آغاز ہوگاجس میں روزآنہ 10 پاروں کی تلاوت ہوگی اور 28 رمضان 29 ویں شب میں قرآن کریم مکمل ہوگا ان شاءاللہ
شہر عزیز کے نوجوان اور معروف حفاظ کرام بالترتیب نماز تراویح میں قرآن کریم کی تلاوت فرمائیں گے۔
(1)مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب ( امام و خطیب مسجد یحییٰ زبیر)
(2) مولانا قاری محمد ریحان صاحب ( امام و خطیب مسجد خاتون جنت)
(3)مولانا حافظ عبد الرحمن صاحب ( امام و خطیب مسجد اسحاق بن یاسین)
(4)حافظ وقاری عبداللہ صاحب ( فاضل جامعۃ القرآت کفلیتہ)
اخیر عشرے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے اور راتوں کو جاگ کر ذکروتلاوت اورمناجات کی ترغیب دی گئی ہے۔لہذابا ذوق حضرات اور ایسے افراد جن کا نماز تراویح میں قرآن مکمل نہ ہوسکا ہو ان سے شرکت کی گزارش ہے۔ اسی طرح نئے حفاظ کرام کے لیے بھی مکمل قرآن کریم سننے کا یہ زرین موقع ہے۔
عشاء کی نماز ساڑھے آٹھ بجے ہوگی۔
فقط: الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح و ذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان
0 Comments