مورخہ 26 اپریل 2022ء بروز : منگل بمطابق ۲۴ رمضان المبارک ۲۵ ویں تراویح کو مسجد محبوب ( محبوب نگر ) میں تراویح میں قرآن کریم مکمل ہورہا ہے
تکمیلِ قرآن کے موقع پر دعائیں قبول ہوتی ہیں لہٰذا بردارانِ اسلام سے شرکت کی گزارش امام تراویح عزیز الرحمان بجرنگ واڑی نے کی ہے
نوٹ : عشاء کی جماعت 8:30 بجے ہوگی
0 Comments