The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان رمضان اور قرآن

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان رمضان اور قرآن

 مورخہ 8 اپریل 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں شہر کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔


گزارش کنندہ:

مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682


(1) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل ) بارہ پچاس

مفتی محمد سمیر قاسمی 


(2) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)

ایک بجے

مفتی محمد اسلم جامعی


(3) مسجد یاسین (گولڈن نگر) 

پونے ایک بجے 

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(4) مسجد سعدیہ خاتون

(مولانا حنیف ملی نگر) بارہ پچاس

مولانا عقیل احمد ملی


(5) مسجد سمکسیر (محلہ سمکسیر)

ایک بجے

مفتی محمد اُسامہ انوری


(6) مسجد مولنا محمود الحسن (رمضان پورہ) 

ایک بجے

مولانا عبد الوحید ندوی قاسمی


(7) مسجد حوّا (بخاری باغ)

ایک پانچ

حافظ بلال احمد جمالیؔ


(8) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان) بارہ بجے

مفتی محمدشعيب قاسمی


(9)مسجد عابدہ زکریا(گلشن فاران)

ایک بجے 

مفتی ساجداخترملی


(10)مسجد ابن عباس (عباس نگر) 

بارہ پچاس

حافظ اسجد کمال صاحب


(11)مسجد عارف اسماعیل (اخترآباد) 

ایک بجے  

مفتی محمد مدثر ملی


(12)محمدیہ مسجد (کمہار باڑہ)

ایک بجے

مولانا شفیق الرحمن فلاحی


(14)مسجد حمید النیادی ( نیا اسلام پورہ) بارہ چالیس

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(14)مسجد یحییٰ زبیر ( نشاط نگر)

ایک بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(15)مسجد نذیریہ (رونق آباد) 

ایک بجے

مفتی محمد فیضان ندوی


(16)مسجد زینب حجن( گلشن زینب) پونے ایک بجے

قاری زبیر اختر عثمانی


(17)مسجد ابو ایوب انصاری

(کریم نگر) بارہ چالیس 

مفتی ارشد جمال ملی


(18)مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان) 

ساڑھے بارہ بجے 

قاری تَوصِیف اِشتِیاق صاحب


(19)رسول پورہ مسجد(رسول پورہ)

ایک بجے

مفتی عبدالمالک کفلیتوی


(20)سائرہ مسجد (رمضان پورہ) ایک بجے

مولانا محمد اشفاق ملی


(21)مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) بارہ پچاس 

مفتی عطــــاءالرحمن انوری


(22)مسجد انوار نبوی(نور باغ)

ساڑهے بارہ

حافظ عبداللہ ملی


(23)مسجد محسنہ ( نعمت باغ) بارہ پینتالیس

 مولانا نہال احمد قاسمی


(24)مسجد ہلال (ہلال پورہ)

ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمدمدثر ملی سیفی


(25)مسجد حجن زیب النساء 

(باغ محمود) ایک بجے

مولانا عتیق احمد جمالی


(26)مسجد رابعہ عبدالغفور(مسلم پورہ) ایک دس 

حافظ نعیم الرحمن پریاگی


(27)مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)

ایک بجے

مولانا عبدالمتین قاسمی


(28)جامع مسجد (پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)

ایک بجے

مولانا افضال احمد ملی


(29)مسجد شگفتہ (ہیرا پورہ)

بارہ پچاس

جناب محمد زید انجنیئر


(30)مسجد بسم اللّہ حجن (داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ ) ساڑھے بارہ 

مفتی محمد خالد ملی


(31)مسجد حاجی الیاس ( عباس نگر)

ایک بجے

حافظ محمد طلحہ صاحب


(32)مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر عثمانی


(33)مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر)

ساڑھے بارہ بجے

قاری خالد اقبال ملی رحمانی


(34)مسجد چشمہ گلاب (پوار واڑی)

ایک بجے

مولانا محمد عمران اسجد ندوی

Post a Comment

0 Comments