مالیگاؤں، ان دنوں مالیگاؤں سخت معاشی بحران سے گزر رہا ہے
ایسے میں ہر شخص معاشی طور پر پریشانی کے عالم میں ہے کاروبار بھی کہیں تین تو کہیں چار دن چالو نظر آ رہے ہیں اس طرح کے معاشی بحران میں معذور، بیوہ، ضعیف حضرات کو سخت مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ایسے ہی کچھ حالات مالیگاؤں کے ہیں دیویانگ سوسائٹی کو بے شمار فون کال موصول ہوئے اسی بناء پر حالات کے پیش نظر آج دیویانگ سوسائٹی کا وفد سنجے گاندھی نرادھار یوجنا کے آفیسر سے ملاقات کی اور مالیگاؤں کے حالات سے آگاہ کیا تو انہوں نے کہا ہے کہ ابھی ہم نے صرف دو مہینے کی پنشن جاری کئے ہیں حکومت کی جانب سے ابھی کچھ گرانٹ آنا باقی ہے 26 اگست بروز جمعہ کو دو ہزار کے چیک بینک میں جمع کیا گیا ہے لہٰذا شہر کے معذوروں سے گزارش ہے کہ آنے والے ہفتے تک بینک میں جائیں کیونکہ اس ہفتے میں گنپتی تہوار کے مدنظر ہوسکتا ہے بینک کی چھٹی ہو
جاری کردہ : صدر و اراکین دیویانگ سوسائٹی مالیگاؤں
0 Comments