محترم و مکرم چیئرمن وہیڈ ماسٹر صاحبان
شہر مالیگاؤں کی وہ تمام اسکول وکالجس جہاں سالانہ ثقافتی پروگرام کاانعقا دہورہا ہےصدر جمیعت علماء مدنی روڈ و اراکین آپ سے اپیل کرتےہیں کہ آپ اپنی اسکول وکالج میں جو بھی پروگرام کریں اس میں اس بات کا ضرور خیال کریں کہ شرعی حدود کی پامالی نہ ہو اس لئے کہ آپ کے یہاں پڑھنے والے طلباء وطالبات مذہب اسلام کے ماننےوالےہیں
اسلام تفریح وثقافت کےنام پر کسی بھی صورت میں فحاشی بےحیائی اورگانابجانےکی اجازت نہیں دیتا
گزشتہ سال بھی ہماری اپیل سنی گئی تھی اور اس قسم کے غیر شرعی پروگرام سے احتراز کیاگیاتھاامید ہیکہ اس سال بھی اور آئندہ بھی اس قسم کے پروگرام سے بچاجاۓ گا ۔
پیشگی شکریہ:-
صدر جمعیت علماء مفتی محمد اسماعیل قاسمی واراکین جمعیت علماء مدنی روڈ
0 Comments