The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. جمعیتہ علماء مدنی روڈ اور ہندوستان دواخانہ کے زیر اہتمام

جمعیتہ علماء مدنی روڈ اور ہندوستان دواخانہ کے زیر اہتمام

 *شہر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ*



*دواؤں پر 40 % ڈسکاؤنٹ کیساتھ یونانی میڈیکل کیمپ*


*مالیگاؤں شہر یومیہ اجرت پر کام کرکے اپنے اہل و عیال کی کفالت کرنے والوں کا گہوارا ہے جس کے پیش نظر صدرجمعیتہ علماء مدنی روڈ حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی ایماء پر جمعیت طبی امداد کمیٹی کی تشکیل کرکے روز اول سے مختلف امراض کے میڈیکل کیمپ منعقد کرکے شہریان کو فیض پہنچانے کا کام کررہی ہے اسی سلسلے کو دراز رکھتے ہوئے 17 جنوری بروز پیر صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک تمام امراض کی جانچ کیساتھ دلاور ہال قدوائی روڈ اسکول نمبر 1 کمپاؤنڈ میں یونانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام قسم کے امراض کی یونانی دواؤں پر 40 فی صد کی چھوٹ رہے گی ۔ اس یونانی میڈیکل کیمپ میں عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹروں کی آمد ہوگی ۔ خواتین کے لئے خواتین ڈاکٹرس اور پردے کا انتظام کیا گیا ہے۔ لہذا اس سنہری موقع سے اہلیان شہر استفادہ کریں۔ اور اپنے امراض کی طبی جانچ کروائیں اور یونانی دواؤں پر 40 % تک چھوٹ پائیں ۔ اس قسم کی اپیل صدر و اراکین جمعیتہ علماء مدنی روڈ نے کی ہے ۔ رجسٹریشن فارم کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ مزید معلومات کے لئے رضوان نورانی اور سہیل ماسٹر سے رابطہ کریں ۔*

*8208782663*

*8087783535*

*فارم ملنے کے مراکز*

*(01) آفس سیوک سوسائٹی نورانی نگر*

*(02)گائیڈ میڈیکل اسٹورس چندن پوری روڈ نزد باب اشرف گیٹ*

*(03)منشی میڈیکل اسٹورس نیاپورہ مدنی روڈ نزد مینارہ مسجد*

*(04)زاد میڈیکل اسٹورس آزاد نگر*

*(05)مون میڈیکل اسٹورس آدم مسجد کے پاس*

*(06)فہد میڈیکل اسٹورس ڈاکٹر فیصل کے بازو میں دیانہ*

*(07)رمضانی میڈیکل رمضانی مسجد کے شاپنگ میں مومن پورہ*

Post a Comment

0 Comments