The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین

جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین

   مورخہ 16؍فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب


 دلاور ہال قدوائی روڈ میں ایک جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین منعقد ہوگا ، جس کی صدارت محترمہ تسلیمہ آپا صاحبہ فرمائیں گی ۔اس پروگرام کے آغاز میں مدرسہ اقصی للبنات کی طالبات اپنا دلچسپ پروگرام پیش کریں گی ،اخیر میں محترمہ ماجدہ نسرین آپا صاحبہ ’’خوشگوار ازدواجلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین 


جی زندگی اور خوشحال خاندانی نظام ‘‘کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمائیں گی ۔ خواتین اسلام سے اس جلسے میں شرکت کی گزارش ہے۔


الداعیان : صفا فائونڈیشن و محفوظ کالونی گروپ ،مالیگائوں

Post a Comment

0 Comments