The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. دو روز عمرہ تربیتی کلاس

دو روز عمرہ تربیتی کلاس

 شہرِ مالیگاؤں و اطراف کے وہ خوش قسمت عازمینِ عمرہ جو ماہ فروری مارچ یا رمضان المبارک میں عمرہ کے لئے حجازِ مقدّس کے سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں


 ایسے خوش نصیب عازمینِ عمرہ کی رہنمائی و تربیت کیلئے ان شاءاللہ بروز پیر ، منگل مورخہ 6 اور 7 فروری 2023 دو روزہ عمرہ تربیتی کلاس بعد نمازِ عشاء فوراً غربید مسجد چونابھٹی کے اوپری ہال میں منعقد ہوگی۔ 

جسمیں ان شاءاللہ معلّم الحجّاج حضرت مولانا حافظ سعید احمد مِلّی رحمانی صاحب دامت برکاتھم انتہائی سادہ اور عام فہم انداز میں عازمینِ عمرہ مَرد و خواتین کی مشترکہ تربیتی کلاس لیں گے۔ 


لہٰذا عازمینِ عمرہ مَرد و خواتین اس دو روزہ تربیتی کلاس سے ضرور استفادہ حاصل کریں۔ 


نوٹ : 


مستورات کیلئے پردہ کا بندوبست رہیگا۔

غربید مسجد میں عشاء کی نماز 8:15 (سوا آٹھ) بجے ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments