The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. حج تربیتی کلاس

حج تربیتی کلاس

 شہر مالیگاؤں و اطراف کے ان خوش نصیب عازمین حج و عمرہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 


امسال حج کیلئے منتخب عازمین حج اور وہ عازمین حج جو دو سے تین ہزار نمبر تک کی ویٹنگ لسٹ میں شامل ہیں نیز وہ عازمین عمرہ جو عید کے بعد حالیہ دنوں میں عمرہ کیلئے روانہ ہونے والے ہیں ایسے تمام ہی عازمین حج و عمرہ کی تربیتی کلاس عید کی باسی بروز اتوار سے روزانہ بعد نماز عشاء غربید مسجد میں ہونے جا رہی ہے جن میں مَردوں کیساتھ ساتھ عورتوں کیلئے بھی باقاعدہ پردہ کے اہتمام کے ساتھ انتظام ہوگا ان شاءاللہ۔ 

لہذا عازمین حج و عمرہ روزانہ ہونے والی ان حج و عمرہ کلاسوں میں ضرور شرکت کر کے اپنے حج و عمرہ کو سنتوں کے مطابق ادا کیجئے۔

Post a Comment

0 Comments