سہارا ہاسپٹل سے کروڈ سینٹر ختم ،ہاسپٹل اسٹاف کی سراہنا کرتے ہوئےسند دی گئی
مالیگاؤں نامہ نگار۔۔ *کرونا* *مہاماری کےبعد شہر کے قلب میں واقع سہارا ہاسپٹل کو سرکاری سطح پر کرونا سینٹر بنایا گیا جہاں ضلع بھر سے مریضوں نے استفادہ حاصل کیا کرونا شدت* *کے دوران سلینڈر حاصل کرنے میں دقت آتی تھی انتظامیہ اور ہاسپٹل اسٹاف نے فوری کوشش کرتے ہوئے انسانی خلوص کا* *ثبوت دیا اب سہارا ہاسپٹل میں کووڈ سینٹر ختم کیا جارہا ہے اس موقع پر مقامی میونسپل کمشنر ٹی ڈی کاسارا اور ڈاکٹر سپنا ٹھاکرے نے سہارا ہاسپٹل انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے* *اعزازی سند سے نوازا اور آئندہ بھی کارپوریشن کے لیے دست تعاون رکھنے کی امید ظاہر کی جلد ہی سہارا ہاسپٹل میں خدمات انجام دینے والے سبھی شعبوں کے خدمت گذاری کرنے والوں کا استقبال کیا جائے گا* *اس موقع پر نمایاں کوشش کرنے پر ہاسپٹل انچارج ڈاکٹر عارف بیگ کی خصوصی سراہنا کی گئی ڈاکٹر بیگ نے مسلسل متحرک رہتے ہوئے کرونا مہاماری میں بے پناہ خدمات انجام دی جاکے رکھو سائیاں مار سکے نا* *کوئی کے مصداق ڈاکٹر بیگ کرونا مکت رہے کرونا ایام میں میڈیا کوریج کے دوران صحافیوں کوحفاظتی اشیاء ماسک سینیٹائزر کیپ دستانے خود بلا کر فراہم کرتے ہوئے سیف رہنے کی ہدایات کیا کرتے تھے*
0 Comments