وارڈ نمبر14 کے مسائل پر سوشل ورکر جمال ناصر کا ڈپٹی کمشنر کاپڑنیس صاحب کو الٹی میٹم
آج بروز پیر ١٥ فروری کو سوشل ورکر جمال ناصر گروپ نے ڈپٹی کمشنر کاپڑنیس صاحب سے ملاقات کی اور وارڈ نمبر14 کے کئی اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد وارڈ نمبر14 میں
*وارڈ نمبر14. میں صفائی کرمچاریوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے*
*وارڈ نمبر14 میں مچھروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے وارڈ کی ساکنین پریشان ہے ہفتہ میں دو بار دوا کا چھڑکاؤ اور پھوکنگ مشین کہ ذریعے دوا مروائی جائے..*
*اجتماع نگر منشی بابا کی درگاہ سے لیکر الیاس سائزنگ تک ہارڈ مکس روڈ کی تعمیر کی جائے*
آخر میں جمال ناصر نے ڈپٹی کمشنر کاپڑنیس صاحب کو الٹی میٹم دیا اگر ہمارے مسائل پر جلد از جلد حل نہیں کیا گیا تو جمال ناصر گروپ وارڈ نمبر14 کی ساکنین کے ساتھ کوئی بھی شخت تحریک شروع کی جائے گی جس کی تمام تر ذمہ داری کارپوریشن کی ہونگی.... وفد میں آئے لوگوں کو کاپڑنیس صاحب نے یقین دلایا کہ آپ لوگوں کے مسائل جلد از جلد حل کروانے کی کوشش کی جائے گی آپ لوگ اطمنان رکھے...
آج کہ وفد میں جمال ناصر گروپ کے علاوہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کہ ذمہ داران کے علاوہ وارڈ نمبر14 کے کئی اہم شخصیات شامل تھی
0 Comments