The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. وزیراعلیٰ کے بابری مسجد شہادت پر فخر کے بیان پر مسلم قائدین کی خا موشی ‏

وزیراعلیٰ کے بابری مسجد شہادت پر فخر کے بیان پر مسلم قائدین کی خا موشی ‏


وزیراعلیٰ کے بابری مسجد شہادت پر فخر کے بیان پر مسلم قائدین کی خا موشی 

 (پریس نوٹ) (عبدالخالق صدیقی ) گزشتہ دنوں مہاراشٹر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ مہاراشٹر ادھو ٹھاکرے صاحب نے کہا کہ بابری مسجد کو شہید کرنے پر ھم کو(شیو سینا ) کو گھمنڈ ھئے انکے اس بیان پر صرف سماج وادی ایم ایل اے ابو اعصم اعظمی صاحب نے ھی احتجاج کیئے بقیہ کانگریس۔۔این سی پی۔شیو سینا۔ایم آئی ایم مسلم ممبران اسمبلی خاموش رھے ۔کانگریس NCP لیڈران وزراء بھی خاموش رھے۔ مہاراشٹر مہا گٹھ بندھن سرکار میں شامل نام نہاد سیکولر پارٹیوں کی خاموشی دیکھ کر انکے لیڈران کے ماضی کے گھناونے کرداروں کی یاد آگئی اسکے بعد اگر آج کچھ سیاسی افراد ان پارٹیوں کو سیکولر پارٹی کہتے ھئیں تو کہا کریں مگر سچائی یہی ھئے کہ نہ یہ کل سیکولر تھے نہ آج۔۔میں تو یہ مراسلہ مسلم عوام کو بتانے کے لیئے لکھ رھا ھوں کہ یاد رکھو یہ نام نہاد سیکولر پارٹیاں کبھی بھی سیکولر نہیں تھیں نہ ھئیں اس لیئے انکو کب تک ھم مسلمان برداشت کرکے سروں پر بٹھاتے رھیں گے۔۔اٹھو اپنی خود کی سیاسی طاقت پیدا کرو ھمیں علاقائی ضلعی ریاستی اور ملکی سطح سے اپنی خود کی پارٹی نہ صرف بنانا ھوگی بلکہ مسلمانوں پچھڑوں کی صحیح رھنمائی کرنے والے مسلم لیڈر شپ کو بڑھاوا دینا ھوگا۔۔بہت ھوچکا کانگریس۔جنتادل۔NCP اور دیگر نام نہاد سیکولر پارٹیوں کا بڑھاوا بس اب مسلم اور پچھڑوں کے کام کرنے والی اوریجنل سیکولر پارٹی اور لیڈروں کو ھی اھمیت دو یہ نام نہاد سیکولر پارٹیاں پہلے بھی بہت دھوکہ دے چکی ھئیں آگے بھی دھوکہ دیں گی اس لیئے چھوڑو ان پارٹیوں کا ساتھ آخر ھم ان پارٹیوں کو اپنی اھمیت کب دکھائیں گے

Post a Comment

0 Comments