The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. محترم والدین اور پیارے بچوں

محترم والدین اور پیارے بچوں


محترم والدین اور پیارے بچوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اوپر جو آپ تصویر دیکھ رہے ہیں یہ *دکشا ایپ* کہلاتی ہے. آپ اسے *پلے اسٹور* سے *ڈاؤن لوڈ* کرکے اپنے موبائل میں محفوظ(سیو) کرلیں. یہ ہماری پڑھائی میں بہت ہی *مددگار ایپ App* ہے. اس ایپ میں آپ کے بچوں کی ہر کلاس کا اور ہر مضمون کا پورا پورا نصاب موجود ہے. اس کی مدد سے آپ اپنے گھر پر رہ کر اپنے بچوں کی پڑھائی مکمل کرسکتے ہیں. اپنی نگرانی میں گھر ہی رہ پڑھائی کی جاسکتی ہے.
اگر آپ کا بچہ سوم یعنی تیسری جماعت میں داخل ہے تو اس ایپ میں تیسری جماعت کو اوپن کریں. اگر آپ اردو پڑھنا یا پڑھانا چاہتے ہیں تو اردو سبق کو اوپن کریں پہلی دعا آپ کو ملے آپ اسے سن سکتے ہیں بآواز بلند پڑھ بھی سکتے دیکھ بھی سکتے ہیں. اسی طرح تمام مضامین کو ہم اسی ترتیب سے یعنی اردو، انگلش، مراٹھی،ریاضی جیسے مضامین کو اپنے گھر رہتے ہوئے بھی پڑھ سکتے ہیں.
ویسے تو ہم لوگ بہت سارے غیر ضروری ایپس Apps لوڈ کرکے رکھتے ہیں تو کیوں نا اس اہم معلوماتی اور مددگار ایپ کو اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرلیں تاکہ
ہمارے گھر کے تمام بچے لاک ڈاؤن اور کورونا کی وباء میں بھی گھر رہتے تعلیم کو مکمل کریں..
مجھے امید ہے کہ والدین اس بات کو نوٹ کریں گے اور جلد از جلد *دکشا ایپ* کو ڈاؤن لوڈ کریں گے.

خاکسار
زاہد امین سر
شیخ امام پرائمری اسکول خاتون کیمپس مالیگاؤں
9270377629
15/6/2021

Post a Comment

0 Comments