The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ بعنوانآسان اور مسنون نکاح کی برکت

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوانآسان اور مسنون نکاح کی برکت


مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان
آسان اور مسنون نکاح کی برکت
    
  مورخہ 18فروری 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682


(1) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل )
بارہ پچاس
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(2) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(3) مسجد مرتضی رمضان(نورنگ کالونی)
ایک بجے
محترم زید انجنیئر صاحب

(04) مسجد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(5) حمیدیہ مسجد(بڑا قبرستان)
بارہ پچپن
مفتی محمد عامر یاسین ملّی

(6) مسجد النافع (فارمیسی نگر)
بارہ پینتالیس
مولانا نہال احمد قاسمی

(7) مسجد خلیفہ اول(آزاد نگر)
بارہ پچپن
مولانا علاؤالدین ندوی

(8) مسجد قوۃ الاسلام(پوارواڑی)
ایک بجے
مولوی محمد سلمان تجویدی

(9) مسجد حاجی محمد شفیع (مالدہ شیوار )
ایک بجے
مفتی شہزاد انور ملی

(10) مسجد ابو طلحہ(مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی وسیم الرحمن

(11) مسجد اسحاق بن یاسین(درے گاؤں)
ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(12) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر)
ایک بجے 
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(13) مسجد ام کلثوم(باغ محمود )
ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(14) مسجد آصفہ ابراھیم(سوندگاؤں پھاٹہ)
ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(15) مسجد باغ فردوس(سلیم نگر)
ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملی

(16) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ بجے 
قاری تَوصِیف اِشتِیاق

(17) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ
مفتی فیصل ملک ملی

(18) جونی مسجد (بیلباغ)
ساڑھے بارہ
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(19) مسجد حجن زیب النساء(باغ محمود)
ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی

(20) جمیلہ مسجد(ساٹھ فٹی روڈ)
ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(21) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(22) مینارہ مسجد(نیاپورہ)
ساڑھے بارہ
مفتی محمد سمیر قاسمی

(23) رحمانی مسجد (نیاپورہ)
ایک پانچ
مفتی محمد سمیر قاسمی

(24) مسجد حوّا(بخاری باغ)
ایک پانچ
حافظ بلال احمد جمالیؔ

(25) مسجد قاسمیہ (سلام چاچا روڈ)
بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(26) مسجد خدیجہ الکبریٰ(عمر آباد)
ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام بیتی رحمانی 

(27) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
پونے ایک
قاری زبیر اختر عثمانی

(28) مسجد نور الاسلام (مسلم نگر)
ایک بجے
 مفتی عبد المحسن قاسمی

(29) نئی مسجد(اسلام پورہ)
ایک پانچ
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(30) حمیدہ مسجد(درے گاؤں)
سوا ایک
مولانا حسیب الرحمن ندوی

(31) مسجد نذیریہ (رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(32) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین)
بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(33) مسجد حسّان بن ثابت(گلشن یاسین)
ایک بجے
مولانا سعود فیصل صاحب

(34) مسجد رابعہ(رونق آباد)
ساڑھے بارہ
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(35) بقر عیدی مسجد(مومن پورہ)
ایک بجے 
مولانا عبداللہ فیصل صاحب

(36) مسجد عارف اسماعیل(اخترآباد)
ایک بجے
مفتی محمد مدثر ملی

(37) جونی مسجد(اسلامپورہ)
بارہ پچاس
مفتی ابوذر صاحب

(38) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)
بارہ پچاس
مولانا عبیدالرحمن کنتھاروی

(39) تکیہ مسجد )قلعہ )
ساڑھے بارہ بجے
مولانا خالد اختر رشیدی

(40) مسجد جاوید منور ( ہیرا پورہ)
ایک پانچ
مولانا خالد اختر رشیدی

(41) مسجد الیاس (  عباس نگر  ) 
ایک بجے
 حافظ مصدق  احمد

(42) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(43) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

Post a Comment

0 Comments