The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. بینا ونابیناؤں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کی امداد زکوٰۃ صدقات و عطیات سے کیجئے

بینا ونابیناؤں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کی امداد زکوٰۃ صدقات و عطیات سے کیجئے

 الحمداللہ بینا ونابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم فیض القرآن، لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی میں جاری ہے جس میں یتیم غریب و نادار طلباء و طالبات کے نابینا طلباء دینی و عصری تعلیم حاصل کررہے ہیں. جن کے قیام و طعام اور تمام طر سہولیات دارالعلوم کے ذمہ ہوتی ہے.

ملت اسلامیہ سے گذارش ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں زکوٰۃ صدقات و عطیات سے بینا ونابیناؤں کا مدرسہ ، لڑکیوں کا مدرسہ اور معصوم یتیم خانہ کے طلبہ و طالبات کی امداد کریں.

ہمارے ذمہ دار، نمائندہ اور مدرسین آپ تک پہنچ رہے ہیں. آپ ان کا بھر پور تعاؤن کریں اللہ پاک آپ لوگوں کو بہتر جزاء عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ.

حافظ محمد اسماعیل اشرفی (صدر مدرس)

                         8830111535

مولانا مختار اشرفی (مدرس)

8421066113

حافظ محمد عرفان رضا و محمد اسلم صابری

8669102157

صوفی سعید احمد سعدی (ہزار کھولی)

9272766322

مولانا محمد یوسف چشتی

9823077169

محمد عابد کاملی و رضوان سیٹھ

9284147554

حاجی خلیل پھنی والے و انصاری قربان ماسٹر(غوث اعظم نگر) 

9271218123

محمد اعظم چشتی (انجمن سرکار مفتی اعظم ہند رضا پورہ) 

9860973955

حافظ انیس نابینا، حافظ محمد سلیم نابینا، حافظ شکیل نابینا، حافظ اسرار نابینا، محمد انور، الطاف احمد


آپ ایک کال کریں ہمارے نمائندہ حاضر آئیں گے. 

بالمشافہ ملاقات کیلئے بینا ونابیناؤں کا مدرسہ آفس پر درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں 


ناظم اعلیٰ صوفی جمیل قادری ٹیلر 

8668916266 + 9175001472

صوفی نورالعین صابری 

8485891177 + 9822093232 

صوفی بلال احمد صابری 

8788468801

Post a Comment

0 Comments