The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مالیگاؤں کی 40 سے زائد مساجد میں ایک عنوان پر خطاب جمعہ اولاد کی تعلیم و تربیت اور مدارس و مکاتب کی اہمیت

مالیگاؤں کی 40 سے زائد مساجد میں ایک عنوان پر خطاب جمعہ اولاد کی تعلیم و تربیت اور مدارس و مکاتب کی اہمیت

       مورخہ 13 مئی 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام متعینہ مساجد میں پہونچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔گزارش کنندہ:

مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682




(1) مسجد حاجی الیاس (نزد نئی تہذیب ہائی اسکول)ایک بجے

مفتی محمد اسلم جامعی


(2) مسجد حضرت ام ایمن(سر سید نگر )ایک بجے

مولانا محمد مصطفی جمالی 


(3) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے

مولانا محمد شرجیل ملی


(4) مسجد اسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)ایک بجے

حافظ اسجد کمال


(5) مسجد حاجی محمد (محمدآباد) ایک دس 

حافظ اخلاق احمد ملی


(6) غربید مسجد (گیندا میدان)ایک بجے

مولانا علاؤالدین ندوی


(7) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)بارہ پچاس 

مفتی عطــــاءالرحمن انوری


(8) مسجد بسم اللہ حجن(گلشن آباد)بارہ تیس

مولانا مجاہد الاسلام ملی


(9) شگفتہ مسجد(ہیرا پورہ)ایک بجے

حافظ مبین احمد


(10) مسجد رضوان(جمہور نگر) ایک بجے

مولانا وکیل احمد انوری


(11) سائرہ حجن مسجد(رمضان پورہ) ایک بجے 

مولانا محمد اشفاق ملی


(12) مسجد حجن زیب النساء(باغ محمود)ایک بجے

مولانا عتیق احمد جمالی 

   

(13) مسجد سمکسیر (محلہ سمکسیر)ایک بجے

مفتی محمد اُسامہ انوری


(14) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل )بارہ پچاس 

مفتی محمد ناظم ملی


(15) مسجد حوّاء

 (بخاری باغ)ایک پانچ

مولانا بلال احمد جمالی


(16) قاسمیہ مسجد (سلام چاچا روڈ)بارہ پچاس 

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(17) مسجد خالد بن ولید ؓ (جمہور نگر)بارہ پچپن 

مولانا محمد اطہر ندوی


(18) مسجد ابو طلحہ (مالدہ شیوار)ایک بجے

مفتی وسیم الرحمن صاحب


(19) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)بارہ پچاس

مفتی محمد مدثر ملی سیفی


(20) مسجد زید بن حارثہ ؓ (مومن پورہ)ایک بجے

مولانا عبدالمتین قاسمی


(21) رحمانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے

مفتی عبدالمالک کفلیتوی


(22) یوسفیہ مسجد (ہزار کھولی)ایک بجے 

مولانا عبد الرحیم ملی


(23) مسجد رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم(رمضان پورہ)بارہ پچاس

مولانا جمال ناصر ندوی


(24) جامع مسجد(نیو مالیگاؤں)ایک دَس

مولانا کامران حسَّان انصاری


(25) جونی مسجد(بیلباغ)ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر عثمانی ملی


(26) مسجد حضرت عکرمہ(ہنگلاج نگر)ایک بجے

حافظ محمد طلحٰہ صاحب


(27) کوہ نور مسجد (یعقوب نگر)ساڑھے بارہ بجے

مولانا عمران اسجد ندوی


(28) مسجد اشرف بی(نزد فارمیسی کالج)ایک بجے 

حافظ عبدالمالک اشاعتی


(29) مسجد مولانا محمد الیاس(عباس نگر)ایک بجے

حافظ عبدالجلیل جلیلی


(30) نورانی مسجد (مرکز) ایک بجے

مولانا شفیق الرحمن فلاحی


(31) مسجد سعدیہ خاتون(مولانا حنیف ملی نگر)ایک بجے

جناب محمد زید انجنیئر


(32) مسجد عبداللہ بن مسعود (نزدنیا بس اسٹینڈ)

بارہ تیس سے بارہ پچاس

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(33) ہاجرہ مسجد (محفوظ کالونی)ایک بجے

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(34) جامع مسجد(پمپر کھیڑچالیسگاؤں)ایک بجے

مولانا افضال احمد ملّی


(35) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے

قاری خالد اقبال ملی رحمانی


(36) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک بجے

مولانا قاری عبد اللہ فیصل 


(37) مسجد حاجی محمد شفیع ( مالدہ شیوار) ایک بجے

مفتی فیصل ملک ملی


(38) مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ) ایک دس

قاری نعیم الرحمن پریاگی


(39) مسجد صدیق امین( پوار واڑی )ایک بجے

مولانا محمد آصف بلیاوی قاسمی 


(40) جامع مسجد مرکز(مولوی گنج دھولیہ) ایک بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(41) نور مسجد ( جعفر نگر ) ایک بجے

مفتی اسمعیل افسر قاسمی

(42) نئی مسجد( اسلامپورہ)

ایک بجے

مولانا مجاہد الاسلام ملی


(43) مسجد انوار نبوی ( نور باغ)

ساڑهے بارہ

حافظ عبداللہ ملی

Post a Comment

0 Comments