The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. خطاب جمعہ بعنوان اولاد کی تعلیم و تربیت اور مدارس و مکاتب کی اہمیت

خطاب جمعہ بعنوان اولاد کی تعلیم و تربیت اور مدارس و مکاتب کی اہمیت

 مورخہ 20 مئی 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام متعینہ مساجد میں پہونچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔گزارش کنندہ:

مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682


(1) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر )ایک بجے

مولانا محمد مصطفی جمالی 


(2) مسجد خباب بن ارت ( حکیم نگر ) پونے ایک بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی 


(3) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے

مولانا محمد شرجیل ملی


(4) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)بارہ پینتالیس

قاری زبیر اختر عثمانی


(5) مسجد باغ فردوس(سلیم نگر)ایک بجے

مولانا ریحان رئیس ندوی


(6) مسجد رضوان (جمہور نگر)ایک بجے

مولانا وکیل احمد انوری


(7) منو مسجد ( چونا بھٹی) ایک بجے

مولانا محمد حامد انوری


(8) مسجد حاجی محمد شفیع(مالدہ شیوار) ایک بجے

مفتی شہزاد انور ملی


(9) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ بجے

مفتی محمد شعیب قاسمی


(10) مسجد حوا(بخاری باغ) بارہ پینتالیس

مفتی محمد مدثر ملی


(11) مسجد ام کلثوم ( باغ محمود)ایک بجے

مفتی محمد اسامہ انوری


(12) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے

قاری خالد اقبال ملی رحمانی 


(13) مسجد جمیلہ(ساٹھ فٹی روڈ)ایک بجے

مولانا کامران حسَّان انصاری


(14) مسجد یوسف شکر اللہ (گلشن معصوم) ایک بجے

مفتی محمد ناظم ملی


(15) مسجد ام مختار (ہزار کھولی) بارہ پچاس 

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(16) مسجد اسماعیل (درے گاؤں)بارہ پچپن

مفتی محمد علی ملی


(17) مسجد مرتضی رمضان(نورنگ کالونی)بارہ پچاس

محترم زید انجنیئر صاحب


(18) مسجد زبیر(نیا اسلام پورہ) بارہ پچپن

مفتی ارشد جمال ملّی


(19) آسمہ مسجد (اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس

مولانا عبداللہ فیصل صاحب


(20) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)ایک بجے

مفتی شعیب سلیم صاحب


(21) مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی) ایک بجے 

حافظ عبد الرحیم ملی


(22) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)بارہ پچاس

مفتی عبد المحسن قاسمی


(23) مسجد ابو عبیدہ ابن جراح (مالدہ شیوار) ساڑھے بارہ

مولانا مجاہد الاسلام بیتی


(24) سائرہ حجن مسجد(رمضان پورہ) ایک بجے

مولانا محمد اشفاق ملی


(25) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر عثمانی 


(26) مسجد حجن زیب النساء(باغ محمود)ایک بجے

مولانا عتیق احمد جمالی


(27) مسجد ابراہیم(داتارنگر) بارہ پچاس

مولانا جمال ناصر ایوبی


(28) مسجد غربید( گیندہ میدان )

بارہ پچاس

 مولانا عقیل احمد انصاری


(29) مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک دس

حافظ نعیم الرحمن پریاگی


(30) مسجد یاسین(گولڈن نگر) پونے ایک بجے

مفتی عبدالمالک کفلیتوی


(31) مسجد قاسمیہ(نیا اسلامپورہ) بارہ پینتالیس

مفتی عبدالخالق ندوی


(32) مسجد ابوایوب انصاری(کریم نگر)بارہ پینتیس 

مفتی محمد انعام ملی


(33) مسجد نذیریہ (رونق آباد) ایک بجے

مفتی محمد فیضان ملی ندوی


(34) مسجد عبد المالک(گلشن مالک)ایک بجے

مفتی محمد شارق صاحب


(35) مسجد خلیفہ اول(نیا آزاد نگر )ایک بجے

مولانا شفیق الرحمن فلاحی


(36) مسجد زیتون عبدالقادر (ہیرا پورہ)بارہ تیس

مولانا علاؤالدین ندوی


(37) ثناءاللہ مسجد (ثناءاللہ نگر)ایک بجے

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(38) مسجد فاطمہ (جعفر نگر) ایک بجے 

مولانا محمد طہ جمالی


(39) مسجد انوار نبوی(نور باغ)ساڑهے بارہ

حافظ عبداللہ ہادی ملی


(40) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)ساڑھے بارہ بجے 

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(41) مسجد رابعہ(رونق آباد) 

ساڑھے بارہ بجے

مولانا محمد عمران اسجد ندوی


(42) مسجد چشمہ گلاب ( پوار واڑی) ایک بجے 

مولانا محمد عمران اسجد ندوی


(43) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)ایک بجے

مولانا عبدالمتین قاسمی


(44) مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران )ایک بجے 

مفتی ساجد اختر ملی


(45) مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان)ساڑھے بارہ بجے 

قاری تَوصِیف اِشتِیاق


(46) جامع مسجد(پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)ایک بجے

مولانا افضال احمد ملی


(47) مسجد مولانا محمود الحسن (رمضان پورہ) 

ایک بجے

 مفتی محمد کاظم ملی ندوی


(48) مسجد باغ فردوس (سلیم نگر) 

ایک بجے 

مولانا ریحان رئیس ندوی


(50) مسجد مولانا الیاس (عباس نگر) ایک بجے

حافظ مصدق احمد 


(51) مسجد حسان بن ثابت 

ایک بجے 

مولانا سعود فیصل صاحب

Post a Comment

0 Comments