The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. مشترکہ خطاب جمعہ نمبر88 بعنوان اذان اور نماز اہمیت و فضیلت

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر88 بعنوان اذان اور نماز اہمیت و فضیلت

       مورخہ 22 جولائی 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 


(1) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ) ایک بجے

مولانا عبدالمتین قاسمی


(2) رضوان مسجد (جمہور نگر) ایک بجے

مولانا وکیل احمد انوری


(3) مسجد حوّا (بخاری باغ )ایک پانچ

مولانا بلال احمد جمالی


(4) مسجد حذیفہ بن یمان (گلشیر نگر) سوا بجے

مولانا محمد شرجیل ملی


(5) مسجد خباب بن ارت (حکیم نگر) بارہ پچاس

مولانا کامران حسَّان انصاری


(6) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) بارہ پچپن 

مفتی عطــــاءالرحمن انوری


(7) رابعہ مسجد (رونق آباد) ساڑھے بارہ بجے

مولانا مجاہد الاسلام ملی


(8) مسجد زکریا ( گولڈن نگر ) ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(9) یوسفیہ مسجد ( ہزار کھولی) ایک بجے

مفتی محمد عامر یاسین ملی


(10) سائرہ مسجد(رمضان پورہ) ایک بجے

مولانا محمد اشفاق ملی


(11) مسجد عمر یوسف گلشیر نگر ساڑھے بارہ بجے

قاری خالد اقبال ملی رحمانی


(12) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان) بارہ بجے

مفتی محمد شعیب قاسمی


(13) مسجدملا باڑہ (ملا باڑہ) 

بارہ پچپن 

مولانا وقاص انجم انوری


(14) مسجد حاجی ضمیر احمد(ہیرا پورہ) ایک بجے

مولانا مجاھدالاسلام خالد بیتی


(15) مسجد زیتون عبدالقادر (ہیرا پورہ) ساڑھے بارہ بجے

مولانا مجاھدالاسلام خالد بیتی


(16) شگفتہ مسجد (ہیرا پورہ) بارہ پچاس

حافظ مبین احمد


(17) مسجد ثناءاللہ (ثناءاللہ نگر) ایک دس 

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(18) آسمہ مسجد (نزد اسٹار ہوٹل ) بارہ پچاس 

مولانا نہال احمد قاسمی


(19)سمکسیرمسجد(سنگمیشور)ایک پانچ

مفتی عبدالمالک کفلیتوی


(20) مسجد بسم اللّہ حجن( داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)  

ساڑھے بارہ بجے 

مفتی محمد فیصل کفلیتوی


(21) مسجد نذیریہ (رونق آباد) ایک بجے

مفتی محمد فیضان ملی ندوی


(22) مسجد علی مرتضی(کلو کٹی)ایک بجے

مفتی محمد اسامہ انوری


(23) رحمانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے 

مفتی شارق صاحب انوری


(24) مسجد انوار نبوی(ہزار کھولی) ساڑهے بارہ بجے

حافظ عبداللہ ملی


(25) مسجد اسحاق بن یاسین (نزد اسٹار ہوٹل)ایک بجے

مولانا محمد عمران کفلیتوی


(26) مسجد اسحٰق و فریدہ (شاہ پلاٹ) ایک بجے 

حافظ توصیف جمال


(27) مسجد مولانا محمد الیاس(عباس نگر)ایک بجے

 مولاناسلمان تجویدی


(28) مسجد عبد العزيز (مالدہ شیوار ) ایک دس

مفتی شھزاد انور ملی


(29) مسجد حافظ عبد الحئ (جعفر نگر) بارہ پچاس 

مولانا محمد طہ جمالی


(30) مسجد عمر بن خطاب(بڑا قبرستان) بارہ پچاس

مفتی محمد خالد ملی


(31) مسجد ابوذرغفاری (نورانی نگر)ایک بجے

حافظ اقبال احمد ملی 


(32) مسجد ہاجرہ (اقصی کالونی) بارہ پچاس

مفتی محمد مدثر ملی سیفی


(33) مسجدامیر حمزہ(مدنی نگر) ایک بجے

جناب محمد زید انجنیئر


(34) تکیہ مسجد (قلعہ) بارہ چالیس

حافظ اسجد کمال


(35) مسجد مرتضیٰ رمضان (حسن پورہ) بارہ پچاس

مولانا عقیل احمد انصاری


(36) مسجد انوار مدینہ (مہاڈا پلاٹ) بارہ پچاس

مولانا جمال ناصر ندوی


(37) مسجد نور ( جعفر نگر) ایک پانچ 

مفتی اسماعیل افسر قاسمی


(38) مسجد خاتون جنت (جعفر نگر)پَونے ایک بجے

مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(39) مسجد عمر فاروق ( نزد اسلام جمخانہ) ایک بجے

مولانا مجاہد الاسلام ملی


(40) مسجد انوار نبوی (نور باغ) بارہ پچاس

مولانا عبداللہ ملی 


(41) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے

مفتی محمد عامر عثمانی 


(42) جامع مسجد پمپر کھیڑ (چالیسگاؤں) ایک بجے

مولانا افضال احمد ملّی


(43) نورانی مسجد(منماڑ) ایک بجے

مفتی فیصل ملک ملی


برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔


گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی

 8446393682

مفتی محمد سمیر قاسمی

7058332065

مفتی محمد عامر عثمانی

9270121798

مولانا شفیق الرحمن فلاحی 

8983734066

قاری عبد اللہ فیصل صاحب

9422213883

حافظ انعام الرحمن ناولٹی

71978 96374

Post a Comment

0 Comments