The global site tag (gtag.js) is now the Google tag. With this change, new and existing gtag.js installations will get new capabilities to help you do more, improve data quality, and adopt new features – all without additional code. *درے گاوں میں بجلی کی آنکھ مچلی* ‏

*درے گاوں میں بجلی کی آنکھ مچلی* ‏


*درے گاوں میں بجلی کی آنکھ مچلی* 

درے گاؤں پاور لوم شنگھرش سمیتی کے وفد کی ملاقات پراوئٹ بجلی کمپنی کے مینٹنینس ڈپارمینٹ کے آفسران سے ہوئی۔گرمی میں شدت بڑھنے کے بعد سے درے گاوٴں اور گلاپ پارک میں بجلی 4 سے 6 گھنٹہ روز گل ہونے کی شکایت ملنے پر تنظیم کے زمدارن نے معلومات لی جس میں پتا چلا کے سب ٹیسن پر گیارہ ہزار لائین کا کیبل جلا ہوا ہے جس کو چیک کرنے کے لیے ایک وفد کی صورت میں تنظیم کے لوگ سب ٹیسن پہنچے اور خرابی کو دور کروایا۔ مینٹیشن ڈپارمینٹ کو آگاہ کیا کے آگے رمضان المبارک کا مہینہ آنے والا ہے تمام قسم کے تیکنیکی خرابیوں کو دروست کرلیا جائے رمضان المبارک میں گرمی کی شدت بہت ہوگی۔ رمضان المبارک میں اسطرح کی شکایت نہیں ہونی چاہیں۔ مزدوروں کے گھر میں جہاں انوئٹر نہیں ہے وہاں ان کے چھوڑے معصوم بچے روزہ رہتے ہیں۔بجلی نہیں ہونے سبب ان کو تکلیفوں کا سامنہ کرنا پڑسکتا ہے۔ اور بہت ساری ڈی پی اورلوڈ ہے۔ گاؤں میں کمپنی کو آئے ہوئے دوسال ہوگئے ہیں ابھی تک کوئی بھی کام مضبوطی نہیں ہوا۔کمپنی صرف کنزیومر کے گھر ڈاکا ڈالنے کا کام کر رہی ہے۔فالٹی بل کے نام پر لاکھوں روپے عوام کے لوٹ رہی ہے۔ ایم ڈی شوٹ کے نام پر پاور فیکٹ کے نام پر۔ کیپسیٹر لاگا ہے ۔ایک مہینہ بل صحیح آتی ہے۔دوسرے مہینہ تمام طرح کے چارجو کے ساتھ ہزاروں روپے پینلٹی لگ کر پھر تسرے مہینے میں صحیح آتی ہیں۔اگر کنزیومر کی کوئی غلطی ہے تو ہر مہینے بل پینلٹی کے ساتھ آنی چاہئے تھی لیکن ایسا نہیں ہے۔کمپنی خود کنزیومر کے یہاں ڈاکا ڈال رہی ہے اور کنزیومر کو چور ثابت کرنے کی کوشیش کر رہی ہے

Post a Comment

0 Comments