*مالیگاؤں میں وسیم ملعون کے خلاف FIR درج*
سنی کونسل مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام الحاج یوسف الیاس کی قیادت میں آج بروز جمعہ دوپہر 3 بجے آستانہ عالیہ حضرت مولانا اسحاق نقشبندی علیہ الرحمہ سے لیکر شہر کی اہم سراؤں سے ہوتا ہوا سِٹی پولیس اسٹیشن sp آفس تک پیدل مارچ نکالا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی
سٹی پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایڈیشنل ایس پی چندرکانت کھانڈوی کو سنی کونسل مالیگاؤں کی جانب سے میمورنڈم دیا گیا کہ وسیم ملعون کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے 26 آیتوں کے خلاف جو پیٹیشن اس نے سپریم کورٹ میں داخل کی ہے اس کو خارج کیا جائے
محمد عمران رضوی نے سٹی پولیس اسٹیشن میں وسیم ملعون کے خلاف 153A, 295A, کے تحت FIR درج کرائی مقدمہ درج کرنے پر پولس نے یہ یقین دلایا کہ اس پر سخت ایکشن لیا جائے گا
پیل مارچ میں
حافظ اسماعیل اشرفی،صوفی نورالعین صابری ، سیٹھ اکبر اشرفی ، حافظ عرفان رضا، حافظ محمد رضا، حافظ احسان رضا، نصیر احمد انصاری، رئیس احمد رضوی ، محمود ماما میلادی، میمن شبیر رضوی، ڈاکٹر ارشد یوسف الیاس، عقیل منصوری ، کے علاوہ دیگر سنی تنظیموں کے سرکردہ افراد شامل رہے
سنی کونسل مالیگاؤں
0 Comments