آگرہ روڈ اور نیشنل ہائی وے پر سیاسی شعبدہ بازی،لیڈران لیت و لعل میں مصروف
پچیس سالوں سے آگرہ روڈ پر سیاست کرنے والے ناکام لیڈران اب نیشنل ہائی وے تعمیر کریں گے:-رضوان بیٹری والا
مالیگاؤں شہر کی قدیم شاہراہ آگرہ روڈ پچھلے پچیس سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جسے سیاست کا پہلو بنادیا گیا ہے جس طرح مرکزی حکومت کشمیر کو مسئلہ کشمیر بنا دی تھی بلکل اسی طرح مالیگاؤں شہر کی آگرہ روڈ کو مقامی لیڈران نے مسئلہ آگرہ روڈ بنا دیا ہے ہر آنے والے لیڈران کو الیکشنی ایام میں آگرہ روڈ یاد آتی ہے اور الیکشن ختم ہوتے ہی آگرہ روڈ کی چاہ بھی ختم ہوجاتی ہے اگرچہ آگرہ روڈ پر کئی حادثات رونماء ہوئے جس سے شہریان کو کافی جانی نقصان کا سامنا رہا، اس کے باوجود مقامی ایم ایل اے و سابق ایم ایل اے خواب خرگوش میں مگن ہے،ایسے نا اہل اور نکمے موجودہ اور سابق ایم ایل اے سے چھوٹی سی آگرہ روڈ تعمیر نہیں ہوتی تو نیشنل ہائی وے تین کیسے تعمیر ہوگی؟؟؟ کل رات میں سوشل میڈیا پر رضوان بیٹری والا کی سوما کمپنی کے افسران سے دو ٹوک انداز میں گفتگو وائرل ہوئی تھی جس میں موصوف کم وقت میں نیشنل ہائی وے ٣ کی مرمت اور بریکر بنانے کی مانگ کررہے تھے تب سوما کمپنی کے افسر پاٹل صاحب نے تیقن دیا تھا کے کل بروز سنیچر کو نیشنل ہائی وے ٣ گرنا ندی سے لبیک ہوٹل تک سڑکوں کی مرمتی اور بریکر بنایا جائیگا جس کے بعد آج صبح سوما کمپنی کی جانب سے جنگی پیمانے پر گرنا ندی سے لبیک ہوٹل تک سڑکوں کی درستی کی گئی اور بریکر بنایا گیا،رضوان بیٹری والا کی بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے شہر کے کئی نواجونوں نے مبارک بار پیش کی اور موجودہ ایم ایل اے اور سابق ایم ایل اے کے منہ پر زناٹے دار تماچہ رسید کیا۔
عوام کا ہمدرد آپ کا اپنارضوان بیٹری والا کی اپیل:-شہریان سے گزارش ہے کہ وہ مالیگاؤں عوامی پارٹی کا ساتھ دیں اور رضوان بیٹری والا کے ہاتھوں کو مضبوط کریں
0 Comments