حق رضا (بونس) مزدور کا حق ہے
سیٹو مزدور یونین پہنچی لیبر افس دیا میمورنڈم
مزدور سال بھر محنت کرتا ہے اس کی محنت سے تیار کپڑا وغیرہ کو فروخت کر کے سال بھر صنعتکار ( سیٹھ ) جو منافع کماتا ہے اس کا 20 فی صدی بونس مزدور کا حق بناتا ہے اور یہ مزدور کا قانونی حق ہے مگر ہر سال حق رضاء کے نام پ000/1502 روپے سال بھر کے کاریگروں کو دیا جاتا ہے جو ناانصافی ہے
مگر مزدور بھی اس ناانصافی کو برداشت کرتا رہا ہے پر کب تک
سیٹو مزدور یونین نے آج بروز منگل لیبر افسر کو میمورنڈم دیکر قانون انوسار بونس دلوانے میں لیبر افسر کو اپنی ذمہ داری نبانے کا انتباہ دیا
لیبر افسر سوریا ونسی میڈم کی طرف سے افس سیکٹری نے میمورنڈم حاصل کیا اور بونس کی کسی بھی طرح کی شکایت پر بر وقت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی
سیٹو یونین نے شہر کے صنعتکاروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ وہ اپنے مزدورؤں کو جلد سے جلد بونس ادا کردے
مزدور سال بھر اپنا خون پسینہ ایک کرکے محنت کرتھا ہے تو 1500/2000 روپیہ سے اس کا حق ادا نہیں ہوتا کاروباری حالات آتے جاتے ہے پر مزدور اپنا کام برابر کرتا ہے اسلے اس کو اسکا حق خوش دلی سے ادا کردے
مزدوروں سے بھی گزارش کی کہ وجہ اپنے حق کو حاصل کرنے میں بیداری پیدا کرے
مزدور کسی بھی شکایت کےلے سیٹو یونین کے ذمہ دار رمیش جگتاپ / اظھر خان /واجد شیخ / اسمعیل انصاری سے رابطہ کرے
0 Comments