*آئمہ مساجد ،ٹرسٹیان اور عامتہ المسلمین کے نام متفقہ اعلامیہ*
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*آج شہر کے سبھی مسلک و سیاسی سماجی ملی دینی تنظیموں سے وابستہ افراد کی میٹنگ ہوئی*
*جس میں شریک تمام مسالک کے ذمہ داران سیاسی نمائندگان کا متفقہ موقف ہے*
*کہ مذہبی احکامات کو پیش نظر رکھ کر مساجد کھلی رہیگی ۔*
*آئمہ و ٹرسٹیان پورے ہمت و حوصلہ کے ساتھ اس پر عمل کریں ۔*
*اسی طرح عیدین کی نماز بھی کھلے میدان میں ادا کی جائے گی ۔*
*ان شاءاللہ*
*اس کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو چاہیے کہ نماز باجماعت اور تراویح کے لیے مساجد میں جائیں*
*اور اس کے بعد عوامی مقامات پر بھیڑ بھاڑ سے بچیں اور حکومتی گائیڈ لائن پر عمل کریں ۔احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔*
*مساجد کھلی رکھنے کی صورت میں اگر قانونی کارروائی کی جاتی ہے تو اس کی پرواہ نہ کریں ۔*
*بیماری کے تدارک کیلئے ہر ممکن کوشش کریں ۔ خاص طور پر اس وباء سے بچنے کے لیے دعاؤں کا اہتمام کریں ۔*
*مجرب اعمال کو سامنے رکھ کر اس پر عمل کریں ۔*
*خاص طور پر سورہ یاسین شریف اور آیت کریمہ کا ورد کریں ۔*
*اذان کا مائیک صرف اذان کے لیے استعمال کریں ۔*
*پُر امن رہتے ہوئے اپنے قانونی حق کا استعمال کریں ۔*
*حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب*
*مولانا عبدالحمید ازہری صاحب*
*جمعیت علماء سلیمانی چوک*
*جمعیت اہلحدیث*
*سنی اشرف اکیڈمی*
*سنی جمعیت الاسلام*
*جماعت اسلامی مالیگاؤں*
*جنتادل سیکولر*
*کل ہند مجلس اتحاد المسلمین مالیگاؤں*
0 Comments