آج یکم مئی سیٹو بھون مزدور دن پر مزدوروں کی تحریک اور قربانیوں کو یاد کیا گی
---------------------------------
سیٹو یونین اور مارکس وادی کمیونیٹ پارٹی کا مشترکہ آج بروز سنیچر دو پہر 12:00 سیٹو بھون قدوائی روڈ پر کامریڈ انوار کی صدارت میں ہوا
سیٹو یونین کے اظھر خان نے ایک مئی کی تحریک پر روشنی ڈالی اور 1886 سکاگو میں مزدور تحریک کی تاریخ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 1886 سے پہلے مزدور 14 گنٹھہ کام کرتا تھا لیکن جب اس نے اتحاد کی طاقت کو سمجھ اور تحریک کا راستہ اپنایا اور اپنی قربانیاں پیس کی تب آج پوری دنیا میں 8 گنٹھہ مزدور کام کرتا ہے اور بہت سی سہولتوں کا فائدہ اٹارہ ہے
مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کامریڈ جمیل نے سیٹو بھون سے نکلنے والے جلوش کو رد کرنے کی وجہ لاکڈاون کو بتایا
اپنی بات جاری رکھتے ہوا مزدوروں کو اپنے حق کے لے اگے آنے کی ضرورت پر جور دیا
پروگرام میں شامل ناسک ضلع ینتر مارک کامگار یونین کے نائب صدر کامریڈ واجد شیخ نے اپنی تقریر میں مالیگاوں کے مزدور وں کی قابل رحم حالات پر بات کرتے ہوۓ مزدوروں کو یونین سے جورنے اور اپنے حقوق جو بھارت کے قانون نے مزدور کو دیا
اس کو سمجھ نے اور حاصل کرنے کا مشورہ شہر کے مزدوروں کو دیا
آخر میں پروگرام میں شامل تمام افراد نے مزدوروں کو سماجی برابری دلانے والے اور بھارت کا قانون لکھ نے والے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمہ کو پھول مالا چڑا کر اخراج عقیدت پیش کیا
اس موقع پر تمام مزدور یونین کے نمائندے موجود تھے
کامریڈ اظھر خان /کامریڈ جمیل /کامریڈ واجد شیخ /کامریڈ سعمت پگارے/ اشفاق کامریڈ / رمضان کامریڈ /
کامریڈ سلیم / کامریڈ علی احمد / کامریڈ واحد علی
0 Comments